کشمیریوں کی حمایت پر علی رضا سید کا سبکدوش جرمن پارلیمنٹیرین سے اظہار تشکر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کی حمایت پر علی رضا سید کا سبکدوش جرمن پارلیمنٹیرین سے اظہار تشکر تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے سبکدوش ہونے والے جرمن رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر کلاؤس بوشنر کی طرف سے کشمیریوں کی حمایت کو سراہا ہے۔

علی رضا سید نے ڈاکٹر بوشنر سے بدھ کے روز برسلز میں ملاقات کرکے کشمیریوں کے لیے ان کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر بوشنر کی اہلیہ بھی موجود تھیں، جو خود انسانی حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔ ملاقات کے دوران چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے کہا کہ ہم آپکی کشمیریوں کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ جے آئی ٹی کا معاملہ، وزیراعظم نے علی زیدی کی بھرپور حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کے معاملے پر وفاقی وزیر علی زیدی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ ان کا ساتھ دیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ جے آئی ٹی کا معاملہ، وزیراعظم نے علی زیدی کی بھرپور حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کے معاملے پر وفاقی وزیر علی زیدی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کابینہ کو ہدایت کی ہے کہ ان کا ساتھ دیا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »