کشمیر کمیٹی جدہ کے زیر اہتمام یوم شہدا کشمیر عقیدت سے منایا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ(محمد اکرم اسد) کشمیر کمیٹی جدہ کے زیر اہتمام یوم شہدا کشمیر عقیدت سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل

جدہ ۔ اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل خالد مجید اور اسلامی تعاون تنظیم میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ مہمان خصوصی تھے۔ کشمیر کمیٹی کے تمام ممبران اورکمیونٹی کے نمائندے بھی موجود تھے۔

پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

13جولائی1931 کا دن تحریک آزادی کشمیر کا ایک خونی باب ہے، صدر آزاد کشمیر13جولائی1931 کا دن تحریک آزادی کشمیر کا ایک خونی باب ہے، صدر آزاد کشمیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر وزیر اعظم کا کشمیریوں کی جدو جہد کو سلاموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کئی نسلوں کی قربانیوں کا تسلسل ہے، ان کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan KashmirMartyrsDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

13جولائی کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر13جولائی کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں، وزیر اعظم آزاد کشمیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا یوم شہدا کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم شہدا کشمیر کے موقع پر لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی مظالم کشمیر کے غیور عوام کے دلوں میں جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیںلائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں Read News 89th KashmirMartyrsDay Being Observed UN PMOIndia KashmirWantsFreedom pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »