اسحاق ڈارکیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیس کی مزید کارروائی اب کب ہوگی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:احتساب عدالت نے نیب ریفرنس کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ ن کے رہنماءاسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت میں پیش ہوئے ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمارکس میں کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریفرنس کا مکمل ریکارڈ ابھی واپس نہیں آیا، ہائیکورٹ سے ریکارڈ واپس آنے پرہی ریفرنس پرمزید کارروائی ہو گی۔

نیب ریفرنس کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے 9ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس:نوازشریف کی طلبی کااشتہار احتساب عدالت کےباہربھی چسپاں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ادویات قیمتوں میں اضافہ ریفرنس:سابق سیکرٹری قانون کی بریت درخواست مستردادویات قیمتوں میں اضافہ ریفرنس:سابق سیکرٹری قانون کی بریت درخواست مسترد Pakistan NAB DrugPriceHikeReference FormerLawSecretary PleaRejected pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس : آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازتحکومت اور ادارے شوگر ملز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں، عدالتِ عظمیٰ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی آصف زرداری کاکلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »