کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں تعینات مزید دو بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا ہی جارہا ہے، آج بھی شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے علاقے برنواری میں ایک بارڈر سیکیورٹی فورسز اہلکار نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی کی شناخت رام کمار کے نام ہوئی ہے جو بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورسز میں ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: نفسیاتی مسائل میں گھرے دو بھارتی اہلکاروں نے خود کشی کر لیسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع میں نفسیاتی مسائل میں گھرے قابض بھارتی پیرا ملٹری فورس کے دو اہلکاروں نے سرکاری رائفل سے خود کو گولیاں مارکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمرکوٹ کے گائوں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاکعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ کے گاؤں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی 8 سالہ عرفان اور 9 سالہ سلطان واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک , علاقے میں سوگ کی فضاء ، بچوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوسف، رزاق، باسط اور فیصل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچ تعینات - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب میں وقفے وقفے سے بارشکشمیر، خیبر پختون خوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے کشمیر اور فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ کردیااسلام آباد:وزیر خارجہ نےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہوئےکشمیر اور فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کےخاتمے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، گھر گھر تلاشی کے دوران 6 نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »