عمرکوٹ کے گائوں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر )عمرکوٹ کے گاؤں ساون نقرچ میں دو سگے بھائی 8 سالہ عرفان اور 9 سالہ سلطان واٹر کورس میں ڈوب کر ہلاک , علاقے میں سوگ کی فضاء ، بچوں کی

تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کےگاؤں ساون نقرچ میں واٹرکورس میں بارش کے جمع پانی میں کھیل رہےتھے ایک بھائی کاپیر سلیپ ہوکرواٹرکورس میں ڈوب گیا ، دوسرا بھائی بچاتےہوئےڈوب گیا۔ واٹر کورس

میں پانی زیادہ گہرائی میں ہونے سے دونوں بھائی موقع پرہی فوت ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئی، لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، علاقےمیں سوگ کی فضاء چھاگئی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمعیت علمائے اسلام ف حکومت کے خلاف میدان میں آگئی عمرکوٹ میں احتجاجی ریلیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )جمعیت علمائے اسلام (ف )وفاقی حکومت کےخلاف میدان میں آگئی ,جے یو آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی کا رجحان جاری ہے Read News Pakistan CoronaVirus coronavirus pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹتھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)تھانہ موترہ کے علاقے گھوئینگی میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا : جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکےانڈونیشیا کے جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.8 اور 6.9 ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلوں کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا : جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکےانڈونیشیا : جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکے Read News Indonesia Earthquake Magnitude Shocks
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »