کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کر دئیے گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ بند کر دئیے گئے Kashmir Whatsapp Account

، پالیسی کے تحت 120دنوں تک غیر فعال رہنے والے اکاﺅنٹس خود بخودبند ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے، لاک ڈاؤن اور پابندیاں 124 ویں روز بھی برقرار ہے ، جس کے باعث کشمیریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے، اب تک مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔ مقبوضہ علاقے میں

پری پیڈ موبائل فون ، ایس ایم ایس اورانٹرنیٹ سروسزکی بدستور معطلی کی وجہ سے لوگوں کا اپنے گردونواح سے بھی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ کی مسلسل بندش کے باعث ہزاروں کشمیریوں کے واٹس ایپ اکاﺅنٹس بند ہوگئے ہیں ، کشمیریوں کے اکاﺅنٹس فیس بک کی پالیسی کے تحت بند ہوئے، پالیسی کے تحت 120دنوں تک غیر فعال رہنے والے اکاﺅنٹس خود بخودبند ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر:کشمیریوں کے واٹس ایپ اکائونٹس بندہوگئےمقبوضہ وادی کشمیراورجموں مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلسل انٹرنیٹ کی معطلی کے باعث کشمیریوں کے واٹس ایپ اکائونٹس بند ہو گئے SamaaTV ہمیں انٹرنیٹ کی پڑی ہے ۔ زندگی کیا ہو گی؟ شکریہ نیازی Meraa WhatsApp number baand hai kafi aarsaay saay😷👊👎😡.... !!!... Stop cruels 😷
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین اپلیکشن اب میسجنگ ایپ بننے کے قریب - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | معاون خصوصی شہزاد اکبر کے شہباز شریف کے نام 18 سوالات
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2اہلکار شہیدشمالی وزیرستان: آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2اہلکار شہید Read News NorthWaziristan SecurityForces ISPR OfficialDGISPR OfficialDGISPR AllahSWT shuhada k darajat buland fermaey Amin. Pak ko Dunya k samney Bharat ki LOC per war of attrition , Pak mein dehshatgardi aur Afghan Security Forces ki janib se PakArmy per direct aur indirect hamle rakhne chahiyein takeh qeemti Pakistani janein bachai ja sakein
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »