کشمیر: ایک تصویر، بچہ اور دادا کی لاش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سوشل میڈیا پر کشمیر لہو لہو کی پکار: ’ایک تصویر، بچہ اور داد کی لاش‘

آج بات ایک انتہائی دل خراش کہانی کی۔ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سوپور میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بشیر احمد کی خون سے لت پت لاش کی تصویریں کل انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔ ان میں سے کچھ تصاویر میں ان کا تین سال کا پوتا ان کے سینے پر بیٹھ کر روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس نے کہا کہ بشیر احمد کی موت شدت پسندوں کی طرف سے سی آر پی ایف پر کیے جانے والے ایک حملے میں ہوئی، اور پولیس اہلکاروں نے بچے کو...

یہ خبر دیکھتے ہی دیکھتے ٹوئٹر پر بھی وائرل ہو گئی، اور بشیر احمد کی خون سے لت پت لاش اور ان کے پوتے کی تصویر بہت زیادہ شئیر ہوئی۔ پاکستان میں اس حوالے سے کئی ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرنے لگے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیے جانے والے ٹویٹ میں لکھا گیا کہ ’اس کے پوتے کے سامنے ایک کشمیری کے بہیمانہ قتل نے آج پوری دنیا کو ہلا دیا ہے۔ شاید دنیا نے انڈین فوج کی اس بربریت کو آج پہلی بار دیکھا ہو، لیکن کشمریوں کے لیے یہ روز کا معمول ہے۔`پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ،’ایک تین سالہ بچہ اپنے دادا کے بےجان، گولیوں سے چھلنی جسم پر بیٹھا ہے۔ یہ مودی کے فاشسٹ انڈیا کا اصل چہرہ ہے۔‘کرکٹر شاہد آفریدی نے، جو پہلے بھی کشمیر کے معاملے پر ٹویٹ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایاتسردار نصیر ترین ماحول اور جنگلی حیات کے حقیقی معنوں میں محافظ تھے اور پاکستان میں جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے ماحول دوستوں کے ہراول دستے میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار سے ن لیگ کے 6 اور پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی سٹورز مندر کی تعمیر نوحہ کشمیر اور پی آئی اے کا دکھ!!!!!یوٹیلیٹی سٹورز، مندر کی تعمیر، نوحہ کشمیر اور پی آئی اے کا دکھ!!!!! ہر روز حکومت کی بدانتظامی اور غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک و قوم کو اتنا نقصان ہو رہا ہے کہ اندازہ لگانا مشکل ہوتا جا رہا ہے mac61lhr UtilityStores pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بزرگ کی شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج - ایکسپریس اردوکشمیر میں بزرگ کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »