کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلان Kashmir India EuropeanUnion EU_Commission PMOIndia ReutersIndia KashmirWantsFreedom ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

اپنے ایک بیان میں کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت بڑے پیمانے پر کشمیریوں پر مظالم میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال تمام امن پسند اقوام عالم کے لیے لمحہ فکریہ ہے، اقوام عالم کو بھارتی مظالم سے آگاہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ علی رضاسید کا کہنا تھا کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خطوط اور ای میلز کی جارہی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کھل کر سامنے آچکی ہے۔ حالیہ اقدامات کے بعد مودی کے عزائم دنیا دیکھ رہی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاک بھارت کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے جواب میں دشمن کے چھ اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر ثالثی کی پیش کش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز: کشمیر کونسل ای یو کا کل دھرنا دینے کا اعلانبرسلز: کشمیر کونسل ای یو کا کل دھرنا دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلانبرسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے اعلان کیا ہے کہ آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کے خلاف دھرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلانکشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلان Read News KashmirCouncilEU EU Protest OccupiedKashmir StandWithKashmiris KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاسعالمی برادری کی طرف سے فوری طور پر پاک بھارت کشیدگی میں کمی اور تعلقات کو معمول پر لانے پر اصرار کی تین بڑی وجوہات ہیں: پہلی یہ کہ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم: DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »