نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست!!!!! تاجدار انبیاء خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست کا فلسفہ عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov

مدینہ کا تصور ہے۔ حقیقت میں وہ تاجدار انبیاء خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریاست کا فلسفہ عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں۔جب ہم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں تو اس کا واضح مطلب قرآن کے احکامات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کی بات ہوتی ہے۔ اس میں مذہبی رواداری بھی ہے، تحمل مزاجی بھی ہے، برداشت بھی ہے، مظلوم کا ساتھ بھی نظر آتا ہے، حق پر قائم رہنے کی مثالیں بھی ملتی ہیں، حق کے لیے ڈٹے رہنے پر تکالیف کو برداشت کرنے کے واقعات بھی نظر آتے ہیں۔ اس...

قارئینِ کرام بدقسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے آج تک ہمارے قائدین نے قوم کی کردار سازی پر کوئی توجہ نہیں دی۔ مذہبی ہوں یا سیاسی رہنما سب نے اپنے ووٹرز اور مریدین کی تعداد میں اضافے کو۔ہدف بنا کر کام کیا اور کامیابی بھی حاصل کی لیکن ان بنیادی خامیوں کو دور کرنے پر کسی نے توجہ نہیں دی جو آج بھی ہماری ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ حکمران اپنی حکومت بچانے میں لگے رہے یا دور حکومت کو طوالت دینے میں الجھتے رہے انہوں نے جان بوجھ کر اس معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا نہیں کیا جہاں ایک عام آدمی...

ریاست مدینہ کا قیام چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے آپ کو صادق و امین بنائیں۔ پھر بات بنے گی۔ ایسے کرپٹ معاشرے، جھوٹ کی بنیاد پر چلنے والے معاشرے، ناپ تول میں کمی کرنے کو فن سمجھنے والے، ملاوٹ کو مہارت سمجھنے والے، حقوق غصب کرنے کو بہادری سمجھنے والے، برائی پر اترانے والے افراد ریاست مدینہ قائم نہیں کر سکتے۔

وزیراعظم عمران خان قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو ایک آل پارٹیز کانفرنس قوم کی کردار سازی پر کال کریں۔ ون پوائنٹ ایجنڈہ بنا رکھیں کہ صرف جھوٹ ترک کر دینا ہے۔ سچ بولا جائے گا سچ سنا جائے گا، سیاست دان قوم سے وعدہ کریں کہ جھوٹ نہیں بولیں گے، جھوٹ نہیں سنیں گے، غلطی کو تسلیم کریں گے۔ یقین مانیے تبدیلی نظر آنا شروع ہو جائے گی۔ یہ ممکن نہیں کہ ایک طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قائم کردہ ریاست کا نمونہ پیش کرتے پھریں دوسری طرف بنیادی اصولوں سے انحراف کرتے رہیں تو یہ اس کام سے ووٹ بینک تو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کی پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردیدفیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش کی تردید کردی، ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بڑے احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے ہیں،...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، شہریوں کی شہادت پر احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد:قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا،جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی 'آؤ آپس میں سیاست کریں' کی نئی قسط: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »