کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر کس چیز کا خطرہ ہے؟اداکارہ ارمینا خان نے بتادیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کراچی :پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پران کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے۔اداکارہ ارمینا خان ہمیشہ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھاتی آئی ہیں۔ ارمینا خان وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جنگ کی حمایت کی دوغلی پالیسی کو بےنقاب کرتے ہوئے انہیں یونیسیف کی خیرسگالی سفیر سے ہٹانے کا مطالبہ کیاتھا۔

تاہم ارمینا خان کو سچ کہنا مہنگا پڑرہا ہے انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میں ہمیشہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھاتی رہی ہوں۔ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے کی صورت میں مجھے خطرے کا بھی علم ہے اور میں نے بہت سارے پراجیکٹس بھی گنوائے ہیں۔ارمینا نے کہا اب کشمیر کی حمایت کرنے پر مجھے سنسر کیا جارہاہے اور میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہونے کا خطرہ ہے۔

ارمینا خان نے مزید کہا حق اورسچ کے لیے آواز اٹھانے کی یہ قیمت ہے، لیکن میں رکوں گی نہیں۔واضح رہے کہ ارمینا خان نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کے ادارےیونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہینریٹا ایچ فور کو کھلا خط لکھا تھا جس میں پاکستانی خاتون عائشہ ملک کے ساتھ نازیبا زبان استعمال کرنے اورجنگ کی حمایت کرنے پر پریانکا چوپڑا کو امن کی سفیر سے ہٹانے کا مطالبہ کیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت پر ارمینا رانا خان کیلئے مشکلاتاداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ ان کی جانب سے کی جانے والی کچھ پوسٹس کو انتظامیہ نے ڈیلیٹ کردیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر کئی پروجیکٹ گنوا دیئے، ارمینا - ایکسپریس اردوکشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے، ارمینا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتقال سے قبل عبدالقادر نے عمران خان سے متعلق کیا کہا؟انتقال سے قبل عبدالقادر نے عمران خان سے متعلق کیا کہا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اظہار کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) عثمان بزدار وزیراعلیٰ ہی رہیں گے کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے معافی مانگ لیممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان نے سوشل میڈیا پر لوگوں سے کہا ہے کہ اگر جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کے کنگ خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »