عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اظہار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عثمان بزدار وزیراعلیٰ ہی رہیں گے کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے ایک

بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آفس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر پھر اعتماد کا اظہار کیا اور اس موقع پر

صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات ہوئی۔وزیراعظم نے عثمان بزدار کو ہدایت کی کہ مہنگائی میں کمی کے لیے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔وزیراعظم نے پنجاب پولیس کی حراست میں ملزمان کی ہلاکتوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس اصلاحات کو تیز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کر رہا، وزیراعظم نے واضح کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ان کی ٹیم کا حصہ ہیں، ان کی کارکردگی سے فی الحال مطمئن ہوں، انھیں تبدیل نہیں کر رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ایک سال کے دوران نمایاں اقدامات کئے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے ایک سال کے دوران نمایاں اقدامات کئے ہیں:عثمان بزدار UsmanBuzdar PunjabGovernment MuhammadBasharatRaja UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے صلاح الدین کے اہلخانہ کی ملاقات،دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کا مطالبہ، ہم آپ کیساتھ کھڑے ہیں: عثمان بزدار کی یقین دہانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صلاح الدین کے اہلخانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب پولیس کی زیر حراست ہلاکتوں پر تشویش، عثمان بزدار کی کارکردگی پراطمینان کا اظہاروزیر اعظم کی پنجاب پولیس کی زیر حراست ہلاکتوں پر تشویش، عثمان بزدار کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال PMIMRANKHAN UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »