کسی حال میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، حامد خان کا شوکاز نوٹس پر دوٹوک جواب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پارٹی میرا خون پسینہ ہے، میں نے اس کی سمت متعین کرنے کے لیے ہزاروں گھنٹے صرف کیے' پی ٹی آئی کا آئین تحریر کرنے والے سینئر رہنماء حامد خان پھٹ پڑے

حامد خان ایک سینئر قانون دان ہیں اور ان کا شمار پی ٹی آئی کے بانی اراکین میں ہوتا ہے— فوٹو بشکریہ فیس بک

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر محمود کیانی کی جانب سے جاری کردہ شوکاز نوٹس میں حامد خان کو کہا گیا تھا کہ وہ 7 دن کے اندر تحریری طور پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ اس موقع پر انہوں نے شوکاز نوٹس کے طریقہ کار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہیں میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ جان کر افسوس ہوا کہ عامر محمود کیانی کو کرپشن کے سنگین الزامات کا سامنا ہے، جو اُن پر اس وقت لگائے گئے جب وہ وزیر صحت تھے۔حامد خان نے امید ظاہر کی کہ عامر محمود کیانی خود کو ان الزامات سے بری کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ بصورت دیگر وہ اس اہم عہدے پر رہنے کے اہل نہیں کیونکہ ایسا ہونے کی صورت میں وہ پارٹی کے لیے شرمندگی کا سبب بنیں گے۔

حامد خان کا کہنا تھا کہ ان پر مبہم، ناقابل فہم اور غیر واضح الزامات عائد کیے گئے ہیں اور اس کی تفصیلات بھی واضح نہیں کی گئیں۔یہ بھی پڑھیں:ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے غیر واضح اور مبہم شوکاز نوٹس کا جواب دینا ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک انصاف ایسے موڑ پر آ کر کھڑی ہے کہ ایماندار کارکنوں کی اس پارٹی میں جگہ نہیں رہی۔۔نئی بوتل میں پرانی شراب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان فنِ موسیقی میں کسی بھی طرح بھارت سے کم نہیں، راحت فتح - ایکسپریس اردومیرا خاندان 600 سال سے فن موسیقی کی خدمت کر رہا ہے لیکن چربہ سازی پر افسوس ہوتا ہے، گلوکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکاپارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے کسی رکن پر اتفاق نہ ہوسکا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ECP ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلباء کے مسائل حل ہونے تک حکومت کی کسی بات کایقین نہیں کریں گے:عروج اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی لاہور کی رکن عروج اورنگزیب نےمردان میں ایسی لیے شکل پہ نور نہیں لعنت ٹپک رہی جو غلط کام ہیں وہ ان کے نزدیک ٹھیک ہے ان کو دن رات ڈنڈے پڑنے چاہیئے She is the future teri auqat kya h jo govt tery se beth k bat kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »