کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فرائض ادا کرتے رہیں گے: چیف الیکشن کمشنر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے فرائض ادا کرتا رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اسلام آباد میں قومی ووٹرز ڈے پر کہا کہ سینی

ٹ کے آئندہ الیکشن میں امیدواروں کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال ہوگی، دس منصوبے پلاننگ کمیشن کو بھیجے لیکن ان پراجیکٹس کو پی ایس ڈی شامل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ڈی آر او تعینات کر دیئے، بلوچستان میں صوبائی حکومت نے حلقہ بندیوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر سب سے فضول بندہ لگتا ھے مجھے۔ یہ سوائے بدمعاشی کے کچھ نہیں کر رہے۔ جو پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے کی کوشش کرے اسے شٹ اپ کال لازمی جانی چاہیئے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد دوسری نوکری ایک بڑی لعنت ہے. ImranKhanPTI Faisalabad

اور میاں نواز شریف کی دلالی کرتے رہے گے

Lanat wasool kren chief e.c

Bullshit

Marian Ki videos ka dabao

Tu karo na foreign funding case ka faisla

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

سینٹ اور اسمبلی سے EVM سے متعلق قانون پاس ہوگیا ہے پھر کس چیز کا دباؤ اب پابند ہو اس قانون کے الیکشن کرانے کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی میں جرات نہیں ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے:پرویز خٹککسی میں جرات نہیں ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرے:پرویز خٹک We are Already Like ' Leaning Tower of Pisa ' Aap log khud he kafi ho iss kaam k liye😏😏😏 Bolaa ye b bola. Ye b thaa govt me 😂😂😂 Ye bol b sakta hau😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی کو انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے: شیخ رشید04:33 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان میں کسی کو بھی مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی پنجابی کی کہاوت ہے توں کون ؟میں خوامخواہ شیدا ٹلی وہی ہے اب اجازت کا کیا فائدہ اجازت تھی تو آپکی عوام نے درد بھرا گل کھیلا دیا۔ محترم وزیر داخلہ صاحب، آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ان کھوکھلے دعووں کا وقت گزر گیا ہے، اب عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب عوام کو بلا تفریق مرتبہ، مذہب، رنگ و نسل کے سستا و فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ براہِ کرم، فرسودہ عدالتی نظام کو بہتر بنائیے۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیردفاع 😀 آپ کی حکومت پی ٹی آئی ہی گرائی گے کسی کو ضرورت نہیں ہے آپ کو گرانے کی ہاں جی گرے ہوئی لوگوں کو اور کیا گرانا🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پولیس نے بغیر کسی وارننگ میرے بیٹے پر سیدھی گولی چلائی‘ - BBC News اردومرنے والے نوجوان کے چچا اور مقدمے کے مدعی بادشاہ خان کا موقف ہے کہ سادہ لباس میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ارسلان کو ہلاک اور اس کے دوست یاسر کو زخمی کیا گیا ہے۔ پولیس_گردی یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے اس وقت جتنا ظلم ریاست پاکستان اپنے شہریوں کے ساتھ کر رہی ہے دنیاں میں کوئی ایسا ملک نہی ہے جہاں ایسے دن دھاڑے بیگناہ طالبعلموں کو شہید کر دیا جاے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں، پرویز خٹککوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا نے کسی کی سرزنش کی تھی، وہ ایماندار افسر تھا، ملک عدنانپریانتھا کو اردو لکھنا اور پڑھنا نہیں آتی تھی، صفائی کے دوران پوسٹر اتارنا معمول کی بات ہے، ملک عدنان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MalikAdnan مہمان کے ساتھ ظلم ہوا،آپ نے ڈھال بن کر جو اسے بچانے کی کوشش کی وہ بھی اسے یاد رہے گی اور دنیا کو بھی،جگنو نے اندھیرے میں راستہ دکھانے کی کوشش کی،اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کہ انہوں نے آپ کو چھوڑ دیا،محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئےجان و مال قربان کرنا باعث سعادت۔ But someone from inside the factory must have informed those goons about the Manager…..knowing that he cannot read or write urdu!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »