کسی کو بغیر ہیلمٹ مو ٹر سائیکل نہیں چلانے دیں گے،ڈی آئی جی ٹریفک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کو بغیر ہیلمٹ مو ٹر سائیکل نہیں چلانے دیں گے،ڈی آئی جی ٹریفک تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے کہا ہے کہ کسی کو بھی بنا ہیلمٹ بائیک چلانے نہیں دیں گے اور شارع فیصل پر بغیرہیلمٹ سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ہیلمٹ پہننا لازم مہم کے آغاز پر اہلکاروں میں ہیلمٹ کی تقسیم کے موقع پر کیا ۔جاویدمہر نے واضح الفاظ میں کہا ہیلمٹ نہیں توسفرنہیں، بغیر ہیلمٹ چالان پرموٹرسائیکل

ہیلمٹ لانے پرملے گی، شارع فیصل تاجروں کی مدد سے ہیلمٹ اسٹال لگائے گئے ہیں، 13 مقامات پر قائم اسٹالز پر ڈسکاؤنٹ پر ہیلمٹ ملیں گے، 400 سے زائد ہیلمٹ بانٹے جاچکے ہیں ،ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا حادثات کی شرح کم کرنے کیلئے فیصلہ کیاگیاہے، ہیلمٹ ہوناانتہائی ضروری ہے اوریہ انسانی زندگی کی چھوٹی سی قیمت ہر موٹر سائیکل سوار کو ادا کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشوت نہ دینے پر بھاری چالان، ٹریفک پولیس نے اے آئی جی کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیےٹریفک پولیس نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، سول اسپتال کے قریب مبینہ رشوت نہ دینے پر رکشا ڈرائیور کا بھاری چالان کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقررسندھ میں سی این جی کی نئی قیمت 123 روپے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں انیس روپے کلو اضافہپی ٹی آئی والو کرپٹ لوگوں کو رلانے کا کہہ کے اب عوام کو رلانے لگ گئے ہو Selected selected
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ آج دوپہر تک ہوجائے گا، ایسوسی ایشنسندھ میں سی این جی کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ آج دوپہر تک ہوجائے گا، ایسوسی ایشن مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CNG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی پرسیلزٹیکس کےنئےاضافی ریٹس کانوٹیفکیشن جاریکراچی: سی این جی پرسیلزٹیکس کےنئےاضافی ریٹس کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں 22 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

CNG کی قیمت میں اضافہ متوقع، ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا فیصلہCNG کی قیمت میں اضافہ متوقع، ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »