رشوت نہ دینے پر بھاری چالان، ٹریفک پولیس نے اے آئی جی کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشوت نہ دینے پر بھاری چالان، ٹریفک پولیس نے اے آئی جی کراچی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس میں اصلاحات کے لیے کوششوں کا اثر ٹریفک پولیس پر دکھائی نہیں دے رہا ہے، اے آئی جی امیر شیخ نے حکم جاری کیا تھا کہ کسی رکشا ڈرائیور کا 100 یا 150 سے زیادہ چالان نہ کیا جائے۔

تاہم ٹریفک اہل کار نے رشوت نہ دینے پر ایک رکشا ڈرائیور کا بھاری چالان کر دیا، ڈرائیور یاسر نے بتایا کہ دستاویزات پوری ہونے کے باوجود 2 ہزار کا چالان کیا گیا۔ رکشا ڈرائیور کا کہنا ہے کہ رسالہ تھانے کے اہل کار نے چائے پانی کے لیے 200 روپے نہ دینے پر چالان کیا، ٹریفک اہل کار نے روک کر تھپڑ مارے اور گالیاں دیںڈرائیور یاسر نے کہا کہ رکشا کرائے کا ہے، اور میں بھی کرایے کے گھر میں رہتا ہوں، بھاری چالان کیسے بھروں گا، مجھے انصاف نہ ملا تو کل میں اسی چوکی کے سامنے خود سوزی کروں گا۔

یاد رہے کہ اکتوبر 2018 میں صدر تھانے کے باہر خالد نامی رکشا ڈرائیور نے خود سوزی کی تھی، خالد سے اے ایس آئی حنیف نے رشوت طلب کی تھی۔ واقعے کے بعد اے آئی جی کراچی امیر شیخ نے کسی رکشا ڈرائیور کے بھاری چالان پر پابندی عاید کر دی تھی، انھوں نے حکم دیا تھا کہ رکشا ڈرائیور کا 100 یا 150 سے زیادہ چالان نہیں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجماناسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان Statebank pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجماناسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان SBP StateBankofPakistan BiometricVerification Accounts Banks Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجماناسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان StateBank_Pak StateBank_Pak تے فیر اے چول کون مار رے اے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سربراہان کے عشائیے کے دوران روسی صدر کے “مَگ” کا قصّہجی -20 سربراہان کے اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مگ نے دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔ روسی صدر پیوٹن مذکورہ عشائیے کی میز پر اپنے ساتھ چائے کا خصوصی مگ لے کر آئے۔ اس منظر نے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے اس حد تک سوالات کو جنم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی بی جے پی رہنما برطرفمسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی بی جے پی رہنما برطرف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu BJP India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ اپنی وزارتوں سے مستعفیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپنی وزارتوں سے استعفیٰ وزیراعلی کو پیش کر دیا ہے، جنہوں نے منظوری کے لیے گورنر سندھ کو ارسال کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »