کسی مسٹر ایکس وائی یا زیڈ کو نہیں جانتے ترجمان الیکشن کمیشن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی مسٹر ایکس ،وائی یا زیڈ کو نہیں جانتے ،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ پنجاب میں شفاف ضمنی انتخابات ہوں گے ، کسی مسٹر ایکس ، وائی یا زیڈ کو نہیں جانتے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہمارا کام شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانا ہے ، آپس کے جھگڑوں کو اپنے تک ہی محدود رکھیں ، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کے نظام کا حصہ ہے، اس کے ساتھ بات چیت ہوتی رہتی ہے،ایکس اور وائی کو چاہیے کہ وہ کچھ نہ کریں۔فواد چودھری نے کہا تھا کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا مکمل بیانیہ سامنے آرہا ہے،یاسرجتوئی کے حامیوں کو ہراساں کیا گیا،پولیس نے پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ پر دھاوا بولا،کئی جگہوں پر دھاندلی حکومت نے خود کی ہے،مظفر گڑھ میں ہمارے رہنما کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اشرافیہ انقلاب کی راہ میں رکاوٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسٹر۔الیکشن۔کمشنر۔سندھ۔الیکشن۔مے۔کیا۔ھوا۔تم۔لوگ۔تو۔نظر۔نھی۔ایے۔ایماندار۔لیڈر۔کو۔انے۔دو۔پاکستان۔کو۔ترقی۔دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کا بیان بھی 35 پینچر کی طرح سیاسی ثابت ہوگا۔ شیری رحمانمسٹر ایکس اور مسٹر وائی کا بیان بھی 35 پینچر کی طرح 'سیاسی' ثابت ہوگا۔ شیری رحمان ImranKhanPTI Pakistan SherryRehman PDMGovt WaqtNews PPP sherryrehman MediaCellPPP ECP_Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم کسی سیاستدان سے ملنے نہیں جاتے، ترجمان الیکشن کمیشنترجمان الیکشن کمیشن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو حمزہ شہباز اور مریم نواز سے چھپ کر ملنے کی ضرورت نہیں، سیاستدان Joke of the year 😂😂😂 Joke of the decade
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی دباؤ میں آئیں گے نہ اشتعال میں، الیکشن کمیشن کا عمران خان کے بیانات پر ردعمل - ایکسپریس اردوآپس کے جھگڑوں کو اپنے تک محدود رکھیں کیونکہ ہمارے لیے سب یکساں حیثیت رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن ECP_Pakistan جاتی امراء کا پالتو 🐕 راجہ ٹومی 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️ Maryam kay dabao me jo hai appp آئینی کردار۔ چیف الیکشن کمیشن ازخود 🥾 کا غلام ہے 🥾 کا اپنا لگایا ہوا اور بات آئین کی کررہا ہے۔ واہ رئے 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u06c1\u0645 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0653\u0631\u0645\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u0627\u0653\u062a\u06d2 \u062a\u06be\u06d2: \u062e\u0648\u0627\u062c\u06c1 \u0622\u0635\u0641\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0633\u0627\u06a9\u06be\u06cc\u0627\u06ba \u0645\u06cc\u0633\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9\u0633 \u0648\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u06cc \u0628\u0627\u062a \u06a9\u0631\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u067e\u062a\u06c1 \u06cc\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9\u0633\u060c \u0648\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0632\u06cc\u0688 \u06a9\u0648\u0646 \u06c1\u06d2 خواجہ صاحب وہی ہیں جنہوں نے آپ کو 26 جولائی 2018 کو الیکشن جتوایا تھا جو آپ ہار چکے تھے۔ ویسے کمال کی یادداشت ہے آپ کی بھی جو جو آپ کے ساتھ نیکی کرتا ہے سب کو بھول جاتے ہو۔ ایکس وائی اور زیڈ تیرے پیو ہیں سب جن کو نتھ خان ڈال رہا ہے صبر کر ان کو تو خلائی مخلوق کا پتہ ہو گا یا ان کو یہ پتہ ہوگا کہ جب انڈیا نے سرجیکل سٹرائک کا دعویٰ کیا تھا تو ٹانگیں کس کی کانپ رہی تھیں! معصوم لوگ ہیں یہ۔ اسمبلی میں کھڑے ہو کہ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں تاکہ ان کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جا سکے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہم کسی سیاستدان سے ملنے نہیں جاتے، ترجمان الیکشن کمیشنترجمان الیکشن کمیشن کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو حمزہ شہباز اور مریم نواز سے چھپ کر ملنے کی ضرورت نہیں، سیاستدان Joke of the year 😂😂😂 Joke of the decade
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ یہ تو پتہ کرواتی کہ ڈونلڈ لو نے پیغام کس کو دیا؟ عمران خانعمران خان نے کہا کہ انتخابات میں ان کی مدد کرنے کے لیے مسٹر ایکس لاہور میں بیٹھا ہے، قوم کو بہت جلد پتہ چلے گا مسٹر ایکس کون ہے؟ بیچارہ حکومت کے جانے کی وجہ سے بہت پریشان ہے. بہت تکلیف میں ہے. رات کو نیند بھی نہی کرسکے گا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »