کسی ادارے کے پاس بلاول کے سوالوں کا جواب نہیں، چانڈیو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی ادارے کے پاس بلاول کے سوالوں کا جواب نہیں، چانڈیو تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو بلاول بھٹو زرداری کےسوالوں کا جواب دے سکے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی سینیٹر نے استفسار کیا کہ حکمران اور ادارے بلاول بھٹو کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکتے تو یہ اقتدار میں کیوں ہیں؟مولا بخش چانڈیو نے مزید کہا کہ آپ تو 1 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے اقتدار میں آئے تھے مگر آپ تو نوکریاں چھین رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ام البحران ہیں، جیسی زیادتیاں یہ کررہے ہیں، ان کا جانا باعزت نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس سے بلاول اور ایان علی کے ٹکٹس دئیے جاتے تھے، مراد سعید کا ردعملجعلی اکاؤنٹس سے بلاول اور ایان علی کے ٹکٹس دئیے جاتے تھے، مراد سعید کا ردعمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول کو پارلیمنٹ میں مناظرے کا چیلنجبلاول بھٹو کی پی ٹی آئی حکومت پر کڑی تنقید، وزیر مواصلات مراد سعید نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارلیمنٹ میں مناظرے کا چیلنج دے دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کا تحریک انصاف حکومت پر کرپشن کا الزام مضحکہ خیز ہے: علی زیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا تحریک انصاف کی حکومت پر کرپشن کا الزام لگانا مضحکہ خیز ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول نے وزیراعظم پر کرپشن کا الزام لگاکر اپنا مذاق بنالیا، شبلی فراز کا جوابشبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ہمشیرہ کے بارے میں باتیں بلاول کو زیب نہیں دے دیتی، وزیر اعظم کی بہن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »