کسی کواین آراونہیں ملےگا،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی سیاست وقت ضائع کرنےکےلئے...;

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 24 mins agoوزیرریلوےشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پاکستان کی تاریخ کا گیم چینجرہے، ایم ایل ون کاتاریخی افتتاح ہوگا،چینی کی بڑی شخصیت افتتاح کریں گی اور یہ سارا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سعودیہ عرب ہماراحقیقی اوردل کےقریب دوست ہے۔ سیاست سے متعلق شیخ رشید نے کہا کہ عثمان بزدارکہیں نہیں جارہے،عمران خان عثمان بزدارکےساتھ کھڑاہے، گےاورکسی کوکوئی اين آر او نہيں ملے...

وزیراعلیٰ پنجاب سےمتعلق شيخ رشيد نے کہا کہ عثمان بزدارکہيں نہيں جا رہے،عثمان بزدار کے ساتھ عمران خان کھڑے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کسی غیر آئینی اقدام کو عدالتی تحفظ دیا گیا تو حملہ تصور ہوگا، بلاول - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر اکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہوں گے پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ایئرچیف مارشل مجاہد انور خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کا ہرفرد ہمارے بہادر سپوتوں کی وراثت کا امین ہے،دشمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی، یونان کشیدگی: فرانس کا مزید فوج بھیجنے کا اعلان، کسی مرحلے پر نہیں جھکیں گے: اردوانپیرس، انقرہ، ایتھنز: (ویب ڈیسک) سمندری علاقے میں گیس کی تلاش کے معاملے پر ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے، یونان نے اپنی فوج کو الرٹ کر دیا ہے جبکہ فرانسیسی صدر نے ایتھنز کی مدد کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی مرحلے پر نہیں جھکیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کر کے اپنی زمینوں سے توجہ ہٹائی: شیخ رشیدلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کرکے اپنی زمینوں سےتوجہ ہٹائی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »