مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کر کے اپنی زمینوں سے توجہ ہٹائی: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کرکے اپنی زمینوں سےتوجہ ہٹائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید لاہور پہنچے اور یوم آزادی کا کیک کاٹا، ڈی ایس ریلوے عامر نثار چوہدری سمیت ریلوے کے حکام بھی موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ کھڑا ہیں، ابھی تو وزیراعلیٰ پنجاب سے کوائف مانگے ہیں، ان پر ابھی الزام نہیں لگا۔ ابھی تو کیس کی انکوائری ہورہی ہے۔ وہ کہیں نہیں جا رہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کرکے اپنی زمینوں سےتوجہ ہٹائی ہے۔

یوم آزادی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آزادی کا دن پوری قوم کو مبارک ہو، عمران خان کے تین سال مکمل ہونے پر ملک معاشی طور پر مظبوط ہوجائے گا۔ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی ہے۔ بھارت سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ کشمیری بھائیوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی، اب اُتر پردیش، بہار میں رہنے بھارتی مسلمان اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے مریم نواز کے کزن کو 17 اگست طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مریم نواز کے کزن محسن لطیف کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مریم نواز نے متاثر ہ بلٹ پروف گاڑی کی ویڈیو جاری کردی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’ مریم نواز کی للکار‘‘مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا کہ واقعی یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ آسمان بھی کیسے کیسے نظارے دکھاتا ہے اور اسی دنیا میں دکھاتا ہے۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا کالم:RoznamaDunya dunyacomlumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز اور لیگی سیاستمریم نواز نے گھر سے باہر قدم رکھا تو سیاست کے جامد پانی میں ارتعاش پیدا ہو گیا۔ قیادت اِسی کا نام ہے۔ مضمحل اور منفعل لوگ، اسی لیے موقع ملنے کے باوجود لیڈر نہیں بن سکتے کہ حرکت کی پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نیب پیشی پر جو کچھ ہوا وہ سب۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے تہلکہ خیز بیان جاری کردیاسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی نیب پیشی پر جو کچھ ہوا وہ سب پری پلان تھا، ہم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »