’’ مریم نواز کی للکار‘‘

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا کہ واقعی یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ آسمان بھی کیسے کیسے نظارے دکھاتا ہے اور اسی دنیا میں دکھاتا ہے۔ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا کالم:RoznamaDunya dunyacomlumns

مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا کہ واقعی یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ آسمان بھی کیسے کیسے نظارے دکھاتا ہے اور اسی دنیا میں دکھاتا ہے۔ وہی ادارہ جس کے دبدبے کا میں خود گواہ ہوں آج اس حالت کو پہنچ چکا ہے کہ اس کے افسران ڈر کے مارے گیٹ بند کر کے بیٹھ گئے۔ ملزمہ باہر کھڑی آوازیں دیتی رہی اور انہوں نے کہا نہیں آپ اندر نہیں آسکتیں۔ ثابت ہوا آپ جتنے بڑے ملزم ہی کیوں نہ ہوں اداروں میں اتنی صلاحیت نہیں رہی کہ وہ بڑے لوگوں کو پکڑ کر سزائوں پر عمل کرا سکیں۔ سب زور چھوٹے لوگوں کے لیے ہے ۔آپ اپنے...

میں نے نیب کو بیس برس قبل بنتے اور اسے سیاستدانوں‘سول افسران اور شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنتے دیکھا ۔ جب اس ادارے نے کار روائیاں شروع کیں تو کیسے بڑے بڑے لوگوں کو ایک ہی ہلے میں پکڑ کر تھانے میں بند کر دیا گیا اور پھر تین ماہ کے لیے سب بھول گئے اور نیا بندہ اٹھا لیا‘ پھر پچھلا بھول گئے اور نیا پکڑ لیا ۔ صدیق الفاروق کو جب اٹھایا گیا تھا اور سپریم کورٹ میں رٹ کی گئی تو ججوں نے اس وقت احتساب ادارے کے پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ وہ کدھر ہیں؟ تو جواب تھا کہ ہم تو انہیں ڈمپ کر کے بھول گئے ہیں ۔ ملک...

عمران خان کے دور میں اس ادارے کی ساکھ اور کارگردگی پر اسی طرح سوال اٹھائے گئے جیسے پرویز مشرف دور میں۔پرویز مشرف نے بھی یہ چھپانے کی کوشش نہیں کی تھی کہ وہ کرپٹ اور کرپشن کے حق میں ہیں بلکہ انہوں نے سب کو وزیر بنایا۔یہ دور بھی اگر آپ دیکھیں تواحتساب کے حوالے سے بدترین اداور میں شمار ہوگا‘ جب وزیر میڈیا پر پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ اب اپوزیشن کا فلاں فلاں بندہ گرفتار ہوگا۔ ادارے نے وہی پرانا کام کیا۔ عمران خان کے وزیروں کو ہاتھ نہیں لگایا اور اپوزیشن کو اندر ڈال دیا ۔ اب تو یہ تکلف بھی نہیں کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی پیشی پر ہنگامہ آرائی، گرفتار 58 ن لیگی کارکنوں کی درخواست ضمانت دائرلاہور : مریم نواز کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 58 ن لیگی کارکنوں نے درخواست ضمانت دائر کردی ، عدالت نے چوہنگ پولیس سےریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی، احسن اقبال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز نے گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کی ویڈیو جاری کردیبلٹ پروف گاڑی میری نہیں میاں صاحب کی ہے، میری گاڑی پر ہر طرف سے پتھروں سے حملہ کیا گیا، مریم نواز ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے پتھروں اینٹوں سے متاثر بلٹ گاڑی کی ویڈیو جاری کردیمریم نواز نے پتھروں اینٹوں سے متاثر بلٹ گاڑی کی ویڈیو جاری کردی NAB NABLahore PMLN MaryamNawaz Car Video MaryamNSharif pmln_org PmlnMedia Fayazchohanpti GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا مریم نواز کی پریس کانفرنس میں فرمائشی سوالات بھی کروائےگئے؟کیا مریم نواز کی پریس کانفرنس میں فرمائشی سوالات بھی کروائےگئے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف پر قاتلانہ حملہ حکومت کی سازش تھی، احسن اقبال کا الزامپشاور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے الزام عائد کہا ہے کہ نیب پیشی کے موقع پر مریم نواز شریف پر قاتلانہ حملہ حکومت کی سازش تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »