کسان کی بیٹی جس کے تعلیمی سفر نے عالمی مقابلہ جیت لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارتھ فوٹو 2021: بیٹی کو تعلیم دلوانے والے کسان خاندان کی تصاویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

اس مقابلے کا مقصد ہے کہ ماحولیات کے متعلق بہترین تصاویر کو اجاگر کیا جائے، اور دنیا اور اس میں رہنے والوں کے بارے میں گفتگو کو فروغ دیا جائے۔جگہوں کے زمرے میں ایڈورڈ بیٹمین کی تصویر یوسیمائٹس ہاف ڈوم اِن ونٹر نے انعام حاصل کیا۔

کووڈ پابندیوں کے باعث امریکہ کے یوسیمائٹ نیشنل پارک جانا ناممکن ہے چنانچہ فوٹوگرافر نے یہ منظر اپنے گھر کے کچن میں ہی بنا لیا۔ اُنھوں نے امریکی جیولوجیکل سروے کے جغرافیائی ڈیٹا کی مدد سے اس پورے لینڈ سکیپ کو تھری ڈی پرنٹ کیا اور اپنے کچن کی میز پر سجا لیا۔ ساتھ ہی ساتھ اُنھوں نے مصنوعی دھند پیدا کرنے والی ایک مشین بھی استعمال کی۔مارکس وان ہاٹین کی تصویر بلیو پول نے ’قدرت‘ کے زمرے میں انعام حاصل کیا۔ اُنھوں نے آئس لینڈ میں ایک بلند سطحِ مرتفع پر واقع ایک پوشیدہ گرم چشمے کی تصویر کھینچی...

اور پیئرپاؤلو میٹیکا کی مختصر فلم سیمی پلاٹینسک پولیگون کو ویڈیوز کے زمرے میں ایوارڈ ملا۔ اُنھوں نے سرد جنگ کے دوران ہتھیاروں کے تجربے سے انسانوں اور ماحولیات کو پہنچنے والے نقصانات کی عکاسی کی تھی۔ ارتھ فوٹو مقابلے کی تصاویر اور ویڈیوز کی نمائش 25 اگست تک لندن میں رائل جیوگرافیکل سوسائٹی کے پویلین میں جاری رہے گی۔

اس کے علاوہ شارٹ لسٹ ہونے والی تصاویر میں سے منتخب تصاویر کو رواں سال کے اواخر میں انگلینڈ کے محکمہ جنگلات کے زیرِ انتظام کئی جنگلات میں آویزاں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِن چراغوں کا فانوس میں نہ قید کرو اِن کے ہاتھوں سے ہزاروں شمع روشن کرو دانش EducationForAll

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، پاکستان نے افغان وفد کو شواہد دے دیے - ایکسپریس اردوافغان وفد کو کیمرا فوٹیجز بھی دکھائی گئیں جن میں لڑکی آزادانہ طور پر گھوم پھر رہی ہے Pakistan started proxy war in Afghanistan. SanctionPakistan تو کیا سفیر پٹھان نہیں تھا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان وفد کا دورہ: سفیر کی بیٹی تک رسائی کی پاکستانی درخواست ‏افغان وفد کا دورہ: سفیر کی بیٹی تک رسائی کی پاکستانی درخواست ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اچھی فصل حاصل کرنے کے لئے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »