کسان تحریک کا 100 واں روز، کسان تنظیموں کا یوم سیاہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسان تحریک کا 100 واں روز، کسان تنظیموں کا یوم سیاہ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں ظالمانہ زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کو 100 روز مکمل ہو گئے، کسان تنظیموں نے سو ویں روز کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

ہفتے کو مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو سو دن مکمل ہو گئے، جس پر کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔ واضح رہے کہ کسان تحریک کے دوران کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین 11 ادوار کی بات چیت ہو چکی ہے، تاہم فریقین کے درمیان ابھی تک اتفاق رائے نہیں ہو پایا ہے، کسان رہنما زرعی قوانین واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جب کہ مودی سرکار قوانین واپس لینے کو بالکل تیار نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات