خودکشی کیس، عائشہ اور عارف کی واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خودکشی کیس، عائشہ اور عارف کی واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

پولیس نے عارف کی گرفتاری کے بعد اس کے موبائل کے بارے میں پوچھا تھا، پہلے ملزم نے کہا کہ اس نے موبائل پھینک دیا جب پولیس نے اس جگہ سے متعلق دریافت کیا اور کہا وہ جگہ بتائے جہاں اس نے موبائل پھینکا ہے تو عارف نے بتایا کہ اس نے اپنا فون کسی دوست کے گھر پر چھپا رکھا ہے، بعدازاں پولیس نے موبائل قبضے میں لے لیا۔

۔پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ اور عارف کے درمیان ہونے والی گفتگو کا کلپ سنا ہے، اس سے یہ ظاہر ہوا کہ عائشہ،عارف کے پاس واپس جانا چاہتی ہے لیکن عارف اسے مقدمہ درج ہونے کی وجہ سے اپنا نہیں رہا تھا۔ یاد رہے کہ عائشہ نے خودکشی سے قبل بنائی گئی ویڈیو شوہر عارف کو بھیجی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

welkum in android computer tech

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات