کرینہ کپور کے چھوٹے بیٹے کا اصلی نام آیا سامنے خود اداکارہ نے کیا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں KareenaKapoorKhan SHOWBIZ NeoNewsHD

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کے شوہر سیف علی خان کے مداحوں کا خیال تھا کہ ان کے چھوٹے بیٹے کا نام ''جیہ'' ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ تیمور علی خان کے چھوٹے بھائی کا اصل نام کچھ اور ہے۔

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے پہلے بیٹے تیمور علی خان اپنی پیدائش سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ جب جوڑے نے اپنے بڑے بیٹے کے نام کا اعلان کیا تو کافی تنازع پیدا ہو گیا تھا۔ تیمور لائم لائٹ میں بنے رہے ہیں لیکن یہ جوڑا اپنے دوسرے بیٹے کے ساتھ ایسا نہیں چاہتا تھا، اس لیے دونوں اپنے چھوٹے بیٹے کو میڈیا کی نظروں سے دور رکھا ہے۔کرینہ کپور خان نے اس سال فروری میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا تھا۔ کچھ عرصہ پہلے خبر آئی تھی کہ ان کے دوسرے بیٹے کا نام ''جیہ'' ہے لیکن اب میڈیا رپورٹس میں اس کا نام کچھ اور سامنے آیا ہے۔

دراصل یہ انکشاف خود کرینہ نے کیا ہے۔ انہوں نے اپنی پہلی کتاب 'کرینہ کپور خانز پریگنینسی بائبل' میں اپنے دوسرے بیٹے کا نام جہانگیر بتایا ہے۔ کرینہ کپور نے اس کتاب کے آخری صفحات میں حمل اور اس کے بعد کی کچھ تصاویر دی ہیں۔ ان تصاویر میں اداکارہ نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام ''جہانگیر'' لکھا ہے۔ کتاب میں فینز کو ان کے دوسرے بیٹے کی جھلک بھی دیکھنے کو ملے گی۔ بتا دیں کہ کرینہ گزشتہ روز اپنی کتاب کا اجرا کرنے کے لیے انسٹاگرام پر لائیو آئی تھیں۔ کتاب کے اجرا کے موقع پر کرن جوہر ان کے ساتھ تھے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ فلم جس میں اداکارہ سونم کپور نے صرف 11 روپے معاوضہ وصول کیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا  نے انکشاف کیا  کہ بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ  کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں سونم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کا نام سامنے آنے پر ایک بار پھرسوشل میڈیا پر ہنگامہ - ایکسپریس اردوسیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے چند ماہ بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے بیٹے کا نام ’جے‘رکھا ہے محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ہمیں ڈسکس کرنے کے لئے صرف یہی موضوع رہ گیا ہے اسکے علاوہ آپکو کرینہ جیسی اور انڈین مسلم کشمیری مسلم نظر نہیں آتی جن کے ساتھ مودی حکومت دن رات ظلم کر رہی ادھر ہم صرف کرینہ کے بیٹوں کو لے کر بیٹھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام گوگل میں ڈال دیا لیکن پھر سرچ کے ایسے نتائج کہ دیکھ کر پیروں تلے سے زمین ہی نکل گئیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام گوگل میں سرچ کیا اور نتائج میں ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ خاتون کی دنیا کی اجڑ گئی۔ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کا نیا لطیفہ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا - ایکسپریس اردوارشد ندیم نے بہترین پرفارمنس سے پاکستان کا نام روشن کیا، میرا میرا باجی کا قصور نہیں کیونکہ ہمارے ملک میں بس کرکٹ ہی رہ گئ ہے باقی کھیلوں کا تو جنازہ ہو چکا افسوس