وہ فلم جس میں اداکارہ سونم کپور نے صرف 11 روپے معاوضہ وصول کیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا  نے انکشاف کیا  کہ بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ  کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں سونم

کپور سکرین پر کم ہی نظر آئیں اور انہوں نے صرف 11 روپے معاوضہ لینا پسند کیا، جب جب اداکارہ فلم میں نظر آئیں انہوں نے سکرین کو روشن کیا، فلم سے سونم کپور کی بہت سے یادیں وابستہ ہیں۔

بالی ووڈ فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا اپنی خود نوشت ’دا اسٹرینجر ان دا مرر‘ میں لکھتے ہیں کہ فلم ’دہلی 6‘ میں اداکارہ سونم کپور کی اداکاری اور دوستی کی وجہ سے انہیں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کے بارے میں بتایا۔فلم ہدایتکار سے جب سونم کپور کے 11 روپے معاوضہ لینے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے خود سے 11 روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا، انہوں نے فلم میں خصوصی طور پر کام کیا ہے، فلم ’دہلی 6‘ سے ہم دونوں کے درمیان اچھی دوستی ہوگئی...

راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ اداکارہ سونم کپور نے ملکھا سنگھ پر فلم بنانے پر ہمارا بہت شکریہ ادا کیا اور وہ اس فلم میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر میر اور عمران شفقت کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا تھا؟ جانیےصحافیوں‌ کی گرفتاری اور رہائی، ایف آئی اے کی تصدیق ARYNewsUrdu سڑک چھاپ فاشسٹ حکومت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بلوچ رہنما پی پی میں ، کیا نئے انتخابات پلاننگ کا حصہ ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا انسانوں کے لیے کہکشاں میں جا کر بسنا ممکن ہے؟ - BBC News اردوکھرب پتیوں کی خلائی سیر کے بارے میں سرخیوں کے پیچھے یہ تصور پوشیدہ ہے کہ زمین سے باہر کائنات میں آبادیاں انسانی مستقبل کو بچا سکتی ہیں۔ مگر یہ خیال پیدا کیسے ہوا؟ بالکل نہیں کرو گے آسماں کا کیا جو یہ زمیں نہ رہے زمیں کو آسماں کرنے کی اب تو ضِد چھوڑو دانش سوائے پاکستان کے، دنیا کی ہر شے کیلئے ممکن ہے !!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ۔۔جیولین تھرو میں ارشد ندیم میڈل حاصل کرنے میں ناکاممیاں چنوں سے تعلق رکھنے والے24 سالہ ارشد ندیم نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شاندار پرفارمنس دکھا کر اولمپکس کیلئے براہ راست کوالیفائی کیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا لاہور میں حال ہی میں کھولے گئے احساس رجسٹریشن ڈیسک کا دورہوزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے حال ہی میں کھولے گئے احساس رجسٹریشن ڈیسک کا جائزہ لینے کے لیے لاہور کا دورہ کیا۔ احساس فریم ورک کے تحت ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، واقعے میں ملوث 50 سے زائد افراد گرفتارلاہور : مندر پر حملے میں ملوث 50 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، تمام افرادکوویڈیو فوٹیجز کے تجزیے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »