کرینہ کپور اور عامر خان ایک بار پھر سکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونے کو تیار اداکارہ نے تفصیلات شیئر کردیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرینہ کپور اور عامر خان ایک بار پھر سکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ نے تفصیلات شیئر کردیں

کاکہناتھاکہ فلم تھری ایڈیٹس اور تلاش کے بعد ایک بار پھر عامر خان کیساتھ کام کرنے پر خوشی ہے ، یہ بہت خاص ہوگی اور عامر خان نے اس نئی فلم"لال سنگھ چڈھا" کے لیے بڑی محنت کی ۔

بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے عامر خان کیساتھ فلم کی تفصیلات شیئرکیں اور بتایا کہ فلم کا سکرپٹ بہت عمدہ ہے اور مجھے امید ہے کہ سکرین پر بھی ہرکسی کو پسندآئے گا۔ کورونا کے دوران فلم کی شوٹنگ کا تجربہ شیئرکرتے ہوئے کرینہ کپور کاکہناتھاکہ وبا کے دوران ہی فلم کے کئی حصے دہلی میں مکمل کیے ، یہ پہلا موقع تھا جب کورونا کے دوران ہی میں سیٹ پر گئی اور تمام حفاظتی تدابیر اپنائیں، اس سے مجھے اعتماد بھی ملا کہ میں جب ہم چند لوگ بھی فلم شوٹ کررہے ہوں تو میں اچھا کرسکتی ہوں، کم لوگوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634 \u06a9\u06d2 10 \u0645\u0627\u06c1 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u06cc\u0646\u06c1 \u0648 \u0633\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0628\u06cc\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u062a\u0635\u0648\u06cc\u0631\u0628\u0648\u0644\u06cc \u0648\u0688 \u06a9\u06d2 \u0686\u06be\u0648\u0679\u06d2 \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0628\u06cc\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634 \u0631\u0648\u0627\u06ba \u0628\u0631\u0633 \u0641\u0631\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u062a\u06be\u06cc\u06d4 یہ بھی کوئی خبر دینے والی ہے فضول میڈیا انڈیا کے ایجنڈوں اس پوسٹ کو پاکستانیوں کو کیا فائدہ ۔ پاکستان کی خبریں چھوڑ دو انڈیا کی چلاؤ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آریان کی درخواستِ ضمانت مسترد: فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار بھڑک اُٹھےبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ایک بار درخواستِ ضمانت مسترد کرنے پر فلم ’رئیس‘ کے ہدایتکار راہول ڈھولکیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا شیئر کردیاتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران کیلئے گانا شیئر کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جمائما گولڈ سمتھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں سے مدد مانگ لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک بار پھرپاکستانیوں سے مدد مانگ لی ۔اس بار انہوں نے شادیوں کے حوالے سے چلنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے آریان خان کی درخواست ضمانت پر 14 اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے بارے میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں.ترجمانمشیرخزانہ شوکت ترین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ جاری مذاکرات میں شرکت کیلئے ایک بار پھر واشنگٹن گئے ہیں ۔وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »