کرک میں مندر جلانے کے کیس میں تحقیقات مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرک میں مندر جلانے کے کیس میں تحقیقات مکمل تفصیلات جانئے: DailyJang

کمیشن نے مندر جلانے کی جامع تحقیقات کی سفارش کردی۔کمیشن نے کہا کہ وقوعے سے متعلق تمام شہادتیں اور شواہد اکٹھے کیے جائیں، واقعے کے مرکزی ملزم مولوی شریف نے عوام کو

اشتعال دلایا۔واضح رہے کہ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کی توسیع کے خلاف مشتعل مظاہرین نے مندر کی عمارت کو توڑ پھوڑ کر آگ لگا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات