بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

بالائی علاقوں میں 2 فٹ سے زیادہ برف باری ہوچکی ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 12 ریکارڈ کیا گیا، استور میں منفی 09، کوئٹہ میں منفی 07 اور گلگت میں منفی 3 رہا۔ اسی طرح پشاور میں ایک، اسلام آباد میں 6، کراچی میں 7 اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔.

بالائی علاقوں میں 2 فٹ سے زیادہ برف باری ہوچکی ہے۔ سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 12 ریکارڈ کیا گیا، استور میں منفی 09، کوئٹہ میں منفی 07 اور گلگت میں منفی 3 رہا۔ اسی طرح پشاور میں ایک، اسلام آباد میں 6، کراچی میں 7 اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور گلگت بلتستان میں آج برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں شدید دھند، پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکانVery nice 💯 🥰 ManshaMehar1
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی، میدانی علاقوں میں سردی کی شدت برقرارگلگت بلتستان کے ضلع استورمیں دو روز سے جاری برفباری کی وجہ سے متعدد مقامات پر راستے بند ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »