کرک میں پیش آنے والے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے ماسٹر مائنڈ مولانا شریف سمیت 36 افراد کو گرفتار کرلیا ہے.وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرک میں پیش آنےوالےواقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کے ماسٹر مائنڈ مولانا شریف سمیت 36 افرادکو گرفتار کرلیا ہے.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ShkhRasheed KarakMandir Incident StrictNotice MasterMind MaulanaSharif Arrested GovtofPakistan MoIB_Official

واقعہ میں ملوث تمام افراد کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائیگا اور قرار واقعی سزائیں دلائی جائیں گی۔ ہفتہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں تمام مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری حکومتی ذمہ داری ہے۔کسی بھی شخص، چاہے وہ کسی بھی سیا سی یا مذہبی جماعت

سے تعلق رکھتا ہو، کوکسی بھی مذہب کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرک ٹیمپل واقعہ دراصل پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے پیچھے وہی عناصر شامل ہیں جن کو یورپی یونین کی دس انفارمیشن لیب نے بے نقاب کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرک میں مندر جلانے کے واقعہ: افسران سمیت 8اہلکار معطلضلع کرک کے علاقے ٹیری میں ہندو مندر جلانے کے معاملے پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ تفصیلات: امریکہ نے چین کے ساتھ کھل کر گڑبڑ کی ، تبت کے لئے قانون بنایا۔ چین سے امریکہ کو خطرہ | جنگ کی صورتحال China_USA Why has the DPO not been suspended?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ پیش آیا انسانیت سوز واقعہ، مجبور والد بیٹے کی لاش ٹھیلے پر لے گیابھارت میں‌ پیش آیا انسانیت سوز واقعہ، مجبور والد بیٹے کی لاش ٹھیلے پر لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے قبر کھودی پھر ۔۔۔۔، بھارت میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہپہلے قبر کھودی پھر ۔۔۔۔، بھارت میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ ARYNewsUrdu Pori bkwas krni thi na. Link open asi v ni krna ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرک میں مندر کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعاسلام آباد: خیبر پختونخواہ حکومت نے کرک میں مندر کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ، واقعہ اشتعال انگیز تقریر کا نتیجہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرک میں مندر جلانے کے کیس میں تحقیقات مکملکرک میں مندر جلانے کے کیس میں تحقیقات مکمل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرک: گڈی خیل میں دو گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »