کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمہ داری سونپ دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمہ داری سونپ دی Cricketwestindies Lara

غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا ہے ، برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ پرفارمنس مینٹور ہوں گے اور وہ اکیڈمی میں بھی اپنی تجاویز بھی دیں گے ۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 فروری کو بلاویو میں شروع ہوگا، برائن لارا زمبابوے میں ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی - ایکسپریس اردوکرکٹ ویسٹ انڈیز نے لارا کو اہم عہدہ سونپ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دیکرکٹ ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ لیجنڈ اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ بولرز جنہوں نے 99 رنز پر بیٹرز کو آؤٹ کیاانٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ بیٹرز کو 99 رنز پر آؤٹ کرنے والے بولر ویسٹ انڈیز کے روی رامپال ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قراربابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News ICC ICCRanking BabarAzam PCB NajamSethi ShahidAfridi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکندر رضا کو ٹیسٹ سیریز کے بجائے ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی اجازت کیوں ملی؟سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے: زمبابوین میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوریا کمار یادیو نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیاابوظہبی : ( ویب ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادیو نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »