کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔ DailyJang

رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ پرفارمنس مینٹور ہوں گے اور وہ اکیڈمی میں بھی اپنی رائے دیں گے۔برائن لارا زمبابوے میں ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرچکے ہیں۔.

رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ پرفارمنس مینٹور ہوں گے اور وہ اکیڈمی میں بھی اپنی رائے دیں گے۔برائن لارا زمبابوے میں ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ بولرز جنہوں نے 99 رنز پر بیٹرز کو آؤٹ کیاانٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ بیٹرز کو 99 رنز پر آؤٹ کرنے والے بولر ویسٹ انڈیز کے روی رامپال ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوتبھارت نے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'Meinay Quran ki khidmat shuru ki, Allah ne meray goongay betay ko zuban de di''Meinay Quran ki khidmat shuru ki, Allah ne meray goongay betay ko zuban de di' motivationalstory emotional podcast Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قراربابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News ICC ICCRanking BabarAzam PCB NajamSethi ShahidAfridi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکندر رضا کو ٹیسٹ سیریز کے بجائے ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کی اجازت کیوں ملی؟سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے: زمبابوین میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان نے اے بی ڈی ویلیئرز کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیالاہور : ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »