کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی کا امکان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر پابندی کا امکان

آئی سی سی کی طبی مشاوارت کی کمیٹی کی طرف سے اس تفصیلی دستاویز کو جسے 'آئی سی سی بیک ٹو کرکٹ گائیڈ لائن ' کا نام دیا گیا ہے کرکٹ کھیلنے والے رکن ملکوں کےطبی ماہرین سے مشاوارت کے بعد ترتیب دیا گیا ہے۔

اس ہدایت نامے میں پریکٹس اور میچوں کے دوران علیحدہ علیحدہ شرائط وضع کی گئیں ہیں تاکہ کھیل کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنایا جا سکے۔ میچوں کا انعقاد کرنے کے لیے مقامی حکومتوں کو بھی کچھ مشورے دیے گئے ہیں جن میں تماشائیوں کی تعداد کو محدود رکھنے، میچ کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت نہ کرنے اور ہر مرحلے پر سماجی فاصلے برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے۔

کھیل کے دوران گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ امپائروں کے لیے دستانے پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fakhtaseher7 ویسے تھوک لگائیں یا تیل برابر ہے

😱 تھوک نہیں تو کوج نہیں

البتہ کرکٹرز کے ہاتھوں پاکستانی قوم کو تھوک لگانے کا سلسلہ جاری رہے گا 😁😁😜😜

جو عوام کو تھوک لگا رہے ہیں، وہ تو ہر کمیشن میں بچ جاتے ہیں۔ گیند پر تھوک لگانا اس سے بڑا خطرہ ہے، یہ اب پتا چلا۔

اب تھوک پہ بھی پابندی 😂

Thook jis Kam ata hai wo he Lena chaye😉

ساتھ میں بال پر ماسک لگانا بھی ضروری ہے 😝

😂😂😂

لگتا ہے اس پہ سینیٹایزر لگانا پڑیگا

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران طاہرکی احتیاطی تدابیرکےساتھ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی حمایتعمران طاہرکی احتیاطی تدابیرکےساتھ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی حمایت SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہعسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 20 مئی کو شام پانچ بجے کے قریب صوبہ خیبرپختونخوا میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مانسہرہ میں پیش آیا جب یہ خاتون مانسہرہ سے شنکیاری کی جانب سفر کر رہی تھیں۔ سب بندے بن جاؤ۔ کرنل دی بڈی آگئی جے بکواس نا کر میں خود کھاریاں کینٹ میں ایک بار میجر کی فیملی کو فیس کر چکا ہوں. نتیجہ سارا دن آرمی کے آفس میں زلیل وحوار ہو کر اپنا موبائل فون اور بائیک واپس ملی. اس دن کے بعد انداز ہوا تھا کہ یہ پاکستان میری جان ان لوگوں کا ہے. ہم تو خومحواہ ہے. صرف ٹیکس دینے کے لیے ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi بس کرو کرنل صاحب ایسے آدمی نہیں۔ وہ ایک پر ھی اکتفا کرنا پسند فرما ئیں گئے۔ Is ki maan ki ankh ColonelKiBiwi Strip her pride, demote her husband to lowest rank and retire him..... only than you may stop this kind of behavior. جو کیا ہے علط ہے پولیس بھی ڈیوٹی میں تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بوٹ پالش چینل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کے بعد مبینہ کرنل کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیایبٹ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر واقع چیک پوسٹ پر خود کو کرنل کی بیوی بتا نے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران سکینڈل: وزیراعظم کی ہدایت پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئیچینی بحران سکینڈل: وزیراعظم کی ہدایت پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی Islamabad Govt Makes Sugar Inquiry Commission Report Public MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »