کرکٹ کا نیا فارمیٹ دی سکسٹی متعارف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:01 AM, 23 Jun, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام نئے فارمیٹ کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے  شائقین کرکٹ کو

لاہور: ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام نئے فارمیٹ کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے شائقین کرکٹ کو اب ایک نئی طرز کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

کیریبین پریمیئر لیگ کے 10ویں سیزن سے پہلے دی سکسٹی کے نام سے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، ایونٹ کو ہر 3 ماہ بعد منعقد کرنے کا منصوبہ ہے۔ نئے فارمیٹ پر مبنی اس ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم کے پاس صرف 6 وکٹیں ہوں گی، ایک اینڈ سے لگاتار 5 اوورز یعنی 60 گیندوں کی باؤلنگ کی جائے گی تاہم فارمیٹ کے اصول کے مطابق 60 گیندیں فی اننگز کے میچ میں چھٹی وکٹ گرنے پر اننگز کا خاتمہ ہوجائے گا۔اس میں مردوں کی سبھی 6 ٹیمیں اور خواتین کی کیٹیگری کی کل 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ نیا فارمیٹ شائقین کو ایک الگ ہی تجربہ دے سکتا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز باز کرس گیل اس نئے طرز کے کرکٹ فارمیٹ کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دی سکس ٹی نامی کرکٹ فارمیٹ متعارف دلچسپ قوانین جاریویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’دی سکس ٹی‘ متعارف کرادیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کا نیا فارمیٹ 6 ٹی متعارف کروادیاکرکٹ ویسٹ انڈیز نے 6 ٹی کے دلچسپ قوانین جاری کر دیے، 60 بالز فی اننگز کے میچ میں چَھٹی وکٹ گرنے پر اننگز تمام ہوجائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترامیم عمران خان کا سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلانعمران خان نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی ہے۔ جس میں انہوں نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سن لیا بے فکر رھو از خود نوٹس لے لیں گے یہ تو شکر ہے ابھی عدالت لگا کر نہیں بیٹھ گئے مفاد عامہ کا کم نیازی کی دلچسپی کو دیکھتے ہوۓ بنتا ہے جی Ghar sy nikal How much times and implication of SC and HCs are for khan and anti khan politics? Will some time for rest of the pending cases?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 72 ارب خسارے کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیشاسلام علیکم آخر کار وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ہوں گی ایک بڑا اعلان اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »