کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کو 25 سال قید اور 11 ارب ڈالر کا جرمانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی فراڈ کرنے والے کرپٹو کرنسی کے بدنام زمانہ شخص سیم بینک مین فریڈ کو 25 سال قید کی سزا سناتے ہوئے 11 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم سُنایا گیا ۔ غٖیر ملکی میڈیا کے مطابق جج لیوس کپلان نے جمعرات کو مین ہٹن کی ایک عدالت میں یہ سزا سنائی۔ دیوالیہ ہونے والی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ایف ٹی ایکس کے سابق...

انڈس ہسپتال کی یوتھ ایمبیسیڈرز اور ڈونرز کے اعزاز میں ...نیویارک دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی فراڈ کرنے والے کرپٹو کرنسی کے بدنام زمانہ شخص سیم بینک مین فریڈ کو 25 سال قید کی سزا سناتے ہوئے 11 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم سُنایا گیا ۔

سزا سنائے جانے کے دوران جج نے بینک مین فریڈ کو ریاضی کا ایک ماہر قرار دیا جو جان بوجھ کر غلط کام کرتے ہوئے طاقت اور اثر و رسوخ حاصل کرنا چاہتا تھا۔ اگرچہ بینک مین فریڈ نے ایف ٹی ایکس کے زوال پر معافی مانگتے ہوئے کہاتھا کہ انہوں نےبہت سے غلط فیصلے کیے، جج نے قرار دیا کó، ’بینک مین فریڈ وہ جانتے تھے کہ غلط تھا، وہ جانتے تھے کہ یہ مجرمانہ تھا۔ بینک مین فریڈ ن متعدد بارجھوٹی گواہی دی۔

گزشتہ ماہ سزا سنائے جانے سے قبل جمع کرائے گئے دلائل میں بینک مین فریڈ کے وکیل نے جج پر زور دیا تھا کہ وہ نرمی کا مظاہرہ کریں، ان کے موکل کو 100 سال کی زیادہ سے زیادہ ممکنہ سزا ’عجیب‘ ہے۔ بینک مین فریڈ کے وکیل تقریبا 7 سال قید کی سزا کا مطالبہ کر رہے تھے۔ صرف 2 سال قبل بینک مین فریڈ امریکہ میں سب سے زیادہ مالی اور سیاسی طور پر بااثر افراد میں سے ایک بننے کے لیے تیارتھے، ان کی فرم ایف ٹی ایکس کی مالیت 32 ارب ڈالر تھی اور وہ کرپٹو کرنسی انڈسٹری کا عوامی چہرہ بن چکے تھے، مشہور شخصیات اور سابق عالمی رہنماؤں کے ساتھ تقریبات میں اسٹیج پر نمودار ہونے والے بینک مین فریڈ ایک بڑے سیاسی عطیہ دہندہ تھے جو کرپٹو ریگولیشن پر قانون سازوں کی لابنگ کرتے ہوئے انتخابی مہموں میں رقم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض پروگرام کی آخری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگااسلام آباد : قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج ہوگا، آخری قسط میں پاکستان کو1.1ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر ! پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پاکستان کو آئندہ ماہ ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کی آخری قسط ملنے کی اُمیداسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ، جس کے بعد ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی آخری قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »