کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا۔شیری رحمان کاٹویٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا۔شیری رحمان کاٹویٹ Pakistan Corruption PTIGovernment PMImranKhan SherryRehman PPP TransparencyInternational sherryrehman MediaCellPPP MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial

پرسیپشن انڈیکس اس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔کرپشن میں پاکستان کا 16 درجے اوپر جانا اس حکومت کے بیانئے کو بے نقاب کرتا ہے۔ 2020 میں دنیا بھر میں پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 124 نمبر پر تھا۔ 1 سال کے اندر پاکستان 140ویں نمبر پر آگیا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس اس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔کرپشن میں پاکستان کا 16 درجے اوپر جانا اس حکومت کے بیانئے کو بے نقاب کرتا ہے۔ 2020 میں دنیا بھر میں پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 124 نمبر پر تھا۔ 1 سال کے اندر پاکستان 140ویں نمبر پر آگیا ہے۔ 1/2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے Khety nleeg or pp ko nikly khud 👌🏼👌🏼👌🏼
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے قتل واردات کا نوٹس لے لیا Lanat اچھا کیا زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر - ایکسپریس اردومیں ویرات کوہلی کی جگہ ہوتا کبھی جلدی شادی نہ کرتا،شعیب اختر تمہیں کیا مطلب ہے دوسرے کی شادی میں بھی اڑ جاتے ہو جلدی کی اچھا کیا۔شعءب اختر کی طرح بڑھاپے میں نہیں کی وہ بھی اپنے سے 30سال چھوٹی لڑکی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئےاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »