کرونا: صحت یاب مریضوں کو سنگین مسئلے کا سامنا کیوں؟ ماہرین کی نئی دریافت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا: صحت یاب مریضوں کو سنگین مسئلے کا سامنا کیوں؟ ماہرین کی نئی دریافت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں یہ وجہ جانی گئی کہ کن مریضوں میں طویل المعیاد کرونا علامات جیسے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، دنیا بھر میں صحت یاب ہونے والے متعدد افراد میں مختلف اثرات کئی ماہ بعد بھی دریافت ہوئے ہیں، اسی ضمن میں مزید تحقیق بھی ہورہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی کنگز کالج لندن کی نئی تحقیق میں کووڈ سیمپٹم اسٹڈی ایپ کے ڈیٹا کو استعمال کیا گیا، ریسرچ کے دوران پتا چلا کہ معمر یا موٹاپے کے شکار افراد، خواتین، دمہ سے متاثر لوگ اور ایسے مریض جن میں کرونا کی متعدد علامات ظاہر ہوئی ہوں، اُن میں لانگ کووڈ کی تشکیل کا امکان دیگر سے زیادہ ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق لانگ کووڈ سے 18 سے 49 سال کی عمر کے 10 فیصد افراد متاثر ہوئے جبکہ 70 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں یہ شرح 22 فیصد تھی، زیادہ وزن والے افراد میں بھی لانگ کووڈ کا خطرہ زیادہ ہوتا...

ریسرچ کے دوران جس ڈیٹا کا استعمال کیا گیا اس کے کم عمر والے گروپ میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کی شرح زیادہ ریکارڈ کی گئی جن میں طویل المعیاد کرونا علامات ہوتی ہیں، مردوں میں کے مقابلے میں خواتین میں لانگ کووڈ کی شرح زیادہ تھی۔ دریں اثنا لانگ کووڈ کے مریضوں میں دو مختلف اثرات نظر آئے ایک گروپ کے افراد میں سانس لینے میں دشورای، تھکاوٹ اور سردرد کی علامات تھیں جبکہ دوسرے میں دماغی، معدے اور دل کے مسائل شامل ہیں۔تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ریسرچ کا مقصد لانگ کووڈ جیسے سنگین مسئلے پر قابو پانا ہے، کیوں کہ دنیا بھر میں یہ بیماری بہت عام ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے 4 کروڑ مریضوں میں سے 3 کروڑ صحت یابدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 10 لاکھ 71 ہزار 550 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 30 ہزار 162 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھلا دودھ بیماریوں کا سبب جبکہ ڈبے کا دودھ جراثیم سے پاک ہے، ماہر صحت -کھلا دودھ بیماریوں کا سبب جبکہ ڈبے کا دودھ جراثیم سے پاک ہے، ماہر صحت ARYNewsUrdu ڈبے کا دودھ کیا دودھ بھی ہوتا ہے کیا سب نے اوپر لکھا ہوا ہے یہ دودھ نہیں وائٹنر ہے 😕 Lol. How much money you got from companies to publish this B.S? اس ماہر صحت سے بندہ پوچھے کہ پائن تسی کس ڈبے دا دودھ پی کے ایڈےوڈے ہوئے جے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلشن دھماکے کے زخمی 3 نجی اور 2 سرکاری اسپتال لائے گئے، محکمہ صحت سندھمحکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 کی رہائشی عمارت میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو 3 نجی اور 2 سرکاری اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ V sad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلال آباد بھگدڑ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزا کے حصول کے خواہاں افغان شہریوں کی بھگدڑسے اموات پرگہرا دکھ پہنچا۔ Ask this druggy where is Jalalabad😆😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر نفرت اور غلط معلومات کے عالمی بحران سے لوگوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں شہزادہ ہیریسوشل میڈیا پر نفرت اور غلط معلومات کے عالمی بحران سے لوگوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، شہزادہ ہیری PrinceHarry MeghanMarkle MentalHealth GlobalCrisis HateAndMisinformation SocialMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورناسے صحتیابی کے بعد بھی اکثر مریضوں کو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے تحقیقکووڈ 19 کے ہسپتالوں سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف علامات جیسے سانس لینے میں مشکلات، تھکاوٹ، ذہنی بے چینی اور ڈپریشن کا سامنا ہوتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »