کرونا وائرس میں ہونے والی تبدیلیاں: ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس میں ہونے والی تبدیلیاں: ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس میں آنے والی نئی تبدیلیاں ویکسین کی اثر انگیزی کو کم کرسکتی ہیں، ماہرین کے مطابق وائرس کی تبدیلیوں پر مسلسل نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے علم ہوا کہ برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کرونا وائرس کی نئی اقسام موجودہ ویکسینز اور مخصوص مونوکلونل اینٹی باڈیز طریقہ علاج کی افادیت کو کم کرسکتی ہیں اور ان سے کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد میں دوبارہ بیماری کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔28 جنوری کو کمپنی نے اپنی ویکسین کے ٹرائل کے نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ ویکسین برطانیہ میں ٹرائل کے دوران لگ بھگ 90 فیصد تک مؤثر رہی تھی مگر جنوبی افریقہ میں یہ افادیت محض 49.

محققین نے بتایا کہ ہماری تحقیق اور نئے کلینکل ڈیٹا سے ثابت ہوتا ہے کہ وائرس اس سمت کی جانب سفر کر رہا ہے جو اسے موجودہ ویکسینز اور طریقہ علاج سے بچنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وائرس کا پھیلاؤ تیز رفتاری سے جاری رہا اور اس میں مزید میوٹیشنز ہوئیں تو ہمیں مسلسل کرونا وائرس کی تبدیلیوں کو نظر میں رکھنا ہوگا، جیسا انفلوائنزا وائرس کے ساتھ ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس خیال کو دیکھتے ہوئے ضرورت ہے کہ جس حد تک جلد ممکن ہو وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جائے، تاکہ وہ اپنے اندر مزید تبدیلیاں نہ لاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیقکرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 فیصد بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیقکرونا کی بدترین لہر، صوابی میں 25 فیصد بچوں کے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 کوئی میری رہنمائی کر سکتا ہے کہ جب اینٹی باڈیز 8 یا 9 ماہ سے زیادہ جسم میں رہتی نہیں اور کرونا وائرس میوٹیٹ بھی ہوتا ہے تو پھر تو یہ لاک ڈاون کھبی ختم نہیں ہوں گے۔ ہمارا تعلق صوابی سے ہے... کچھ خاص نہیں وائرس... پتہ نہیں یہ نیوز والے نیپال کی خبریں صوابی کے حوالے سے کیوں شیئر کررہے ہے... Ok coocoo ،اسے پن کرنے کے لیے کلپ کو ٹچ کر کے دبائے رکھ he coo coo coo coo c یں۔ 1 گھنٹے کے بعد پن ہٹائی گئی کلپس کو حذف کر دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہرجی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہر ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL oh my God so it is actually a Ghost -7 conference !?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک، خون عطیہ کرنے کی اپیلکرونا وائرس، اداکارہ سنبل شاہد کی طبیعت بدستور تشویشناک، خون عطیہ کرنے کی اپیل ARYNewsUrdu Allah saht kamilah atta krye aameen اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو شفاء صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں جاں بحق افراد کی تعدادپاکستان میں کرونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر ہلاکت خیز ثابت ہو رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 79 مریض انتقال کر گئے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی ایک اور قسم کے بارے میں پریشان کن انکشافایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ برازیل میں سب سے پہلے نمودار ہونے والی کرونا وائرس کی نئی قسم دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ متعدی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »