کرونا وائرس سے ہونے والا نقصان کتنے عرصے میں پورا کیا جاسکتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جینیوا: کرونا وائرس سے ہونے والا نقصان کتنے عرصے میں پورا کیا جاسکتا ہے؟ ARYNewsUrdu

جینیوا: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے ہونے والے نقصان کو ویکسین آنے کے بعد ختم نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس میں کئی برس یا شاید عشرے لگ سکتے ہیں۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کی جانب سے ایک رپورٹ بھی پیش کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرونا کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے اب تک تین کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد شدید غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انتونیو گوتیریس کرونا کی وجہ سے بہت سارے ممالک قرضوں کے بوجھ تلے دب گئے ہیں، ہمیں اُن ممالک کو بھی ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات