بھارت کے عظیم مصور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی کا عظیم مصور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ARYNewsUrdu

نئی دہلی: وقت کی ستم ظریفی یا کچھ اور ، بھارت کے مشہور ترین مصور مقبول فدا حسین کے ساتھ کام کرنے والا دلال گپتا آج در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

دلال گپتا اپنے وقت کے بہترین مصوروں میں سے ایک شمار کیے جاتے ہیں، ایک وقت تھا جب ان کی بنائی ہوئی تصاویر باذوق افراد میں بے حد مقبول ہوا کرتی تھیں، مصوری جیسے فن کے میدان میں ان کی طوطی بولتی تھی، مشہور مصور مقبول فدا حسین کے ساتھ وہ بھارتی علاقے فریدآباد میں موجود اسٹوڈیو میں چار برس کام کر چکے ہیں یہی نہیں دہلی کی ہر آرٹ گیلری کے لوگ انہیں جانتے ہیں، لیکن ایک حادثے نے ان کی ہنسی خوشی زندگی کو بے نور کر...

دلال گپتا ہر طرح کی پینٹنگ کے فن میں مہارت رکھتے ہیں لیکن آج وہ کسمپرسی کے عالم میں اپنی زندگی گزرنے پر مجبور ہیں کیونکہ فٹ پاتھ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والوں کی شاید ممبئی جیسے شہر میں کوئی قدر نہیں، یہی وجہ ہے کی ان کے ہاتھوں اپنی تصاویر بنانے والے لوگ کبھی کبھار یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ ان کا ایک شاہکار جس کا نام انہوں نے ‘ہارس اینڈ وومن رکھا تھا، لندن میں ایک کروڑ تیئس لاکھ روپے میں فروخت ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات