کرونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، ڈرونز اور ہیلی کاپٹر سے نگرانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسلز: کرونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، ڈرونز اور ہیلی کاپٹر سے نگرانی arynewsurdu

برسلز: بیلجیئم میں کرونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، ڈرونز اور ہیلی کاپٹر سے مظاہرین کی نگرانی کی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے کرونا پابندیوں کے خلاف مارچ کیا، مظاہرے کے شرکا نے نعرے بازی اور آتش بازی کی، پولیس نے خاردار تاریں لگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز جانے سے روکے رکھا، تاہم روکے جانے پر احتجاج پر تشدد صورت اختیار کر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے بچ جانے والوں‌ میں‌ ایک سال بعد موت کا خطرہکرونا سے بچ جانے والوں‌ میں‌ ایک سال بعد موت کا خطرہ arynewsurdu Any prove ? No source only false news. موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جعلی بازو‘ پر کرونا ویکسین لگانے کا انجام’جعلی بازو‘ پر کرونا ویکسین لگانے کا انجام ARYNewsUrdu COVID19 COVIDVaccine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ -کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون پاکستان نے دنیا کے 15 ملکوں پر پابندی لگا دیOmicron, banned from traveling to Pakistan from 15 countries of the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »