کروناوائرس: مردہ قرار دیا جانے والا شخص اچانک زندہ کیسے ہوگیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: کروناوائرس سے مردہ قرار دیا جانے والا شخص اچانک زندہ کیسے ہوگیا؟ ARYNewsUrdu COVID19

نئی دہلی: بھارت میں سرَ پر گہری چوٹ لگنے کے باعث مردہ قرار دیا جانا والا شخص اچانک زندہ ہوگیا، ماہر فوٹوگرافر نے متاثرہ شخص کی زندگی بچالی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا میں سر پر بھیانک چوٹ لگنے کی وجہ سے شہری بےہوش ہوگیا تھا لیکن اہل خانہ نے متاثرہ شخص کو مردہ سمجھ لیا اور کوئی بھی فرد کروناوائرس کے خوف کے پیش نظر مذکورہ شہری کے قریب آنے سے بھی ڈر رہا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے مردہ قرار دیے جانے والے شخص کی تصاویر بنانے کے لیے ماہر فوٹوگرافر کو بلوایا جو پولیس کے ماتحت اس طرح کے واقعات کو کمیرے کی آنکھ سے قید کرتا ہے۔

A photographer from Kerala, who was called by the police to take picture of a dead body. While taking pics of dead man he realises that the person is alive and later saves his life

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-اہل خانہ کی ہسپتال میں توڑ پھوڑ، مردہ زندہ نکل آیامریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ نے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی کی تو اچانک مردہ زندہ ہوگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ کی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی توڑ پھوڑ کے بعد مردہ خانے داخل ہوئے تو مریض زندہ تھا لیکن اسے اب کیا طبی مسئلہ درپیش آگیا؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلمریض کے مردہ قرار دئیے جانے پر اہل خانہ کی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ کے بعد مردہ خانے داخل ہوئے تو مریض زندہ تھا لیکن اسے اب کیا طبی مسئلہ درپیش آگیا؟ ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امارت کا مریخ پر آج رات روانہ ہونیوالا پہلا غیر انسانی مشن ملتویامارت کا مریخ پر آج رات روانہ ہونیوالا پہلا غیر انسانی مشن ملتوی Space Postponed UAE Mars Mission Historical Launched HopeProbe AlAmal uaegov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

درندہ صفت شخص نے زندہ بلیوں کو واشنگ مشین میں ڈال دیادرندہ صفت شخص نے زندہ بلیوں کو واشنگ مشین میں ڈال دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »