امارت کا مریخ پر آج رات روانہ ہونیوالا پہلا غیر انسانی مشن ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارت کا مریخ پر آج رات روانہ ہونیوالا پہلا غیر انسانی مشن ملتوی Space Postponed UAE Mars Mission Historical Launched HopeProbe AlAmal uaegov

"ال امل"یعنی امید رکھا گیا ہے جو جاپان کے خلائی مرکز سے آج رات 12 بج کر51 منٹ پر روانہ ہونا تھا لیکن موسم کی خرابی کی صورتحال کے باعث اس مشن کو ملتوی کردیا گیا ہے۔موسم کی خرابی کے باعث پہلے ہی عندیہ دے دیا گیا تھا کہ مریخ کے لیے"ال امل مشن"میں تاخیر ہوسکتی ہے تاہم مشن ایک گھنٹے بعد راکٹ سے الگ ہو جائے گا۔1350 کلو وزنی مشن کا سائز اسپورٹس گاڑی جتنا ہے، متحدہ عرب امارات

کا یہ غیرانسانی مشن 49 کروڑ 30 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے 7 ماہ میں سرخ سیارے پر پہنچ سکتا ہت لیکن وہاں اترنے کے بجائے مدار میں مریخ کے ایک سال یعنی 687 روز تک گردش کرے گا۔مدار میں اس کی اوسط رفتار ایک لاکھ 21 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی اور یہ 55 گھنٹے میں مدار کے گرد اپنا ایک چکر مکمل کرے گا ۔رواں برس چین اور امریکا بھی مریخ کے لیے اپنا مشن بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارت کا مریخ کے لیے پہلا غیر انسانی مشن ’ال امل‘ آج رات روانہ ہوگاامارت کا مریخ کے لیے پہلا غیر انسانی مشن آج رات روانہ کیا جائے گا جو یہ مریخ پر کسی عرب ملک کی جانب سے بھیجا جانے والا پہلا مشن ہو گا۔سرخ سیارے کی جانب بھیجے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل بدلتے ہوئے حالات پر گہری نظر رکھیں اور اس کے مطابق قدم اٹھائیں۔جلد بازی بالکل نہیں کرنی جو کام ہونا ہوگا اس کا سلسلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان کا دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے دوست ممالک کو آموں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہزمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات کا پہلا غیر انسانی تاریخی مریخ مشن آج روانہ ہوگامتحدہ عرب امارات کا پہلا غیر انسانی تاریخی مریخ مشن آج رات روانہ کیا جائے گا، یہ مریخ پر کسی عرب ملک کی جانب سے بھیجا جانے والا پہلا مشن ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »