کرونا کو شکست دینے والے افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کو شکست دینے والے افراد مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر میں کروڑوں انسانوں کو متاثر کیا لیکن ڈاکٹروں کی کاوشوں اور عوام کے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے سے لاکھوں متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں۔

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کرونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا احساس اور دوسری پریشانیاں لاحق ہو رہی ہیں۔ کئی ماہ بعد بھی متعدد اثرات دیکھنے میں آئے جن میں بالوں سے محرومی، بہت شدید تھکاوٹ، سنسناہٹ کا احساس، ڈپریشن، یادداشت سے محرومی اور ٹانگوں میں تکلیف شامل ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کووڈ 19 کو مارچ میں عالمی وبا قرار دے دیئے جانے کے چھ ماہ بد اب ایسی علامات کا سامنا کرنے والے لوگوں پر تحقیقی کام شروع ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب نٸ بیماری کونسی آ گٸ اللہ پاک رحم کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ تدریسی نظام کا جائزہسعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ SaeedGhani Hyderabad Visit Schools Students CoronavirusPandemic SOPs pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں کتنے بچے کرونا کا شکار ہوگئے؟صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 5 اسکولوں کے بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ٹوینٹی ممالک کا کرونا ویکسین سے متعلق اہم بیانجی ٹوینٹی ممالک کا کرونا ویکسین سے متعلق اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا امکان - ایکسپریس اردوتعلیمی داروں میں کیسز کی شرح 14 فیصد ہے، دو ماہ میں وبا کے متاثرین بڑھ سکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7مریض انتقال کر گئےملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید 7مریض انتقال کر گئے Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDiseases SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »