کرونا کومذہبی گروپوں سے جوڑنا مناسب نہیں،شہریارآفریدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کو مذہبی گروپوں سے جوڑنا مناسب نہیں، شہریار آفریدی پڑھیے adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV CoronavirusPandemic

Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 11 mins agoبیرون ملک گئے تبلیغی جماعت کے افراد اور زائرین کی واپسی سے متعلق قائم کمیٹی کا اجلاس میں شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کووطن واپس لانا مشن ہے۔

کمیٹی اجلاس میں ایران اور سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔شہر یار آفریدی کا کہنا تھا کہ کرونا کومذہبی گروپوں سے جوڑنا مناسب نہیں۔ کمیٹی نے قرنطینہ سینٹرز میں فوری طور پر ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کی ہدایت کے ساتھ زائرین کی تمام تفصیلات بھی 2 روز میں مانگ لیں۔شہریارآفریدی کا کہنا تھا کہ منفی رزلٹ والے افراد اور کورنٹائن کی مدت پوری کرنے والوں کو گھر بھیجا جائے۔

انھوں نے متعلقہ حکام کو قرنطینہ مراکز میں مقیم افراد کیلئے خوراک سمیت تمام ضروریات کی فراہمی یقینی بنانے کا بھی کہہ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

adiltanoli99 right. azaab of allah is in proportion accordinng to the sin,s of every nation.. lets see where pakistan will stand in 30 may/2020

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے متعلق افواہ پھیلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درجملک میں کرونا وائرس سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 60 افراد مہلک وائرس سے انتقال کر گئے۔ SamaaTV Covid_19
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکراچی(ویب ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد کرونا اقدامات: سب سے زیادہ پختونخوا میں عوام مطمئنانسداد کرونا اقدامات کے سلسلے میں پاکستان بھر میں صوبہ خیبر پختون خوا کے عوام نے سب سے زیادہ اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ Yes kp govt done great job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی،عبد الحفیظ شیخ -اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت کرونا وائرس پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ کرونا سے پہلے معیشت … Allah pak khair kry ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔ May Allah protected to all Muslims brother. All people want is to stay at home and protect themselves Ya Allah reham!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رومانیہ میں طبی عملے کی غفلت سے اسپتال میں 10 نومولود کرونا کا شکاررومانیہ میں طبی عملے کی غفلت سے اسپتال میں 10 نومولود کرونا کا شکار CoronaVirusUpdate Romania NewBornBabies CoronaVictims WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »