موجودہ پارلیمنٹ کی ترجیح قانون سازی نہیں،بابراعوان کا شکوہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابراعوان نےکہا ہے کہ قانون سازی تو موجودہ پارلیمنٹ کی ترجیح ہی نہیں، پارلیمانی کمیٹی میں زینب بل کو 30 دن کے بجائے 2 سال لگے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 38 mins agoوزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابراعوان نےکہا ہے کہ قانون سازی توموجودہ پارلیمنٹ کی ترجیح ہی نہیں،پارلیمانی کمیٹی میں زینب بل کو 30 دن کے بجائے 2 سال لگے،پارلیمان پر حرف تو آئے گا،ایوانوں میں کئی کئی گھنٹے بس تقریریں اور بحثیں کی جاتی ہیں،دونوں ایوانوں کی 78 فکشنل کمیٹیز میں 43 بل زیرالتواء ہیں،سب کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم کےمشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابراعوان نے سماء کوانٹرویو میں چینی گندم بحران پر کمیشن کی فارنزک رپورٹ میں کچھ چیزیں حیران کن ہونے کا انکشاف کیا۔ انھوں نے بتایا کہ حکومت کے جانے اور بغاوت کی خبروں کے ساتھ پہلی مرتبہ دھمکیاں بھی آن ریکارڈ آئیں،بحران کی تحقیقات کے سفر کو عمران خان کھوٹا نہیں ہونے دینگے،مخالفین نے چائےکی پیالیوں میں طوفان اٹھا رکھا ہے، پیالی ٹھنڈی ہونے پرطوفان ختم ہوجائے...

بابر اعوان نے کہا کہ جہانگیر ترین کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ تھا،ساتھ ہوں اور ساتھ رہوں گا۔ بابر اعوان نے عمران خان اور جہانگیر ترین میں مبینہ دوری کے معاملے پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ آج کل تو ہے ہی سماجی فاصلوں کا زمانہ، فاصلوں سے متعلق پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ کمیشن رپورٹ سے متعلق وزیراعظم نے 25 اپریل کی تاریخ دے رکھی ہے،کوئی بے صبرا نہ ہو،24 ہزار ارب روپے قرضوں کا معاملہ چھوٹا نہیں،وزیراعظم رپورٹ ملنے پر اسےعام بھی کریں گے،کوئی ایسی رپورٹ نہیں آئے گی،جس پر ایکشن نہ ہو۔

مخالفین سے متعلق بابر اعوان نے کہا کہ شہباز شریف نہیں بتاتے کہ ان کے بھائی کو بیماری کیا ہے اور بچے کب واپس آئیں گے؟ قرضے لینے والے تقریریں کرنے کے بجائے 5سال پورے ہونے پر قرضہ اتار کر چلے جاتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72 👍

Abbasshabbir72 کوچی والی سرکار کس حلقے سے جیت کر آئے ہیں؟پارلیمنٹ اینٹر ہوسکتے ہیں آپ؟

Abbasshabbir72 point

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 ہزار ریلوے مزدوروں کی ٹیسٹنگ کا کوئی انتظام نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امدادی پیکیج کی تقسیم کورونا بحران کا مستقل حل نہیںthe more you stay, the more problems Pak will have to see. you are really an unskilled and a UNFIT person for this job.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملیریا کی دوائی سے کوئی نہیں مرتا، ٹرمپ کا اصرارواشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کرونا وائرس کے خلاف ملیریا کی دوائی استعمال کرنے پر اصرار شروع کردیا ہے، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ 'ملیریا کی دوائی سے کوئی مرتا نہیں'۔ Do not use Over six days . Jab koi mazdori ni lag rahe hai to phr card or easy load k leay paisay kahan se lyngay Company kuch khayal karay gharebo ka. 10 minute b agar roz k ghareebo ko de to kea company ka kea nuqssan hai?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمراکمل کا کرپشن کی پیشکش کا اعتراف،3سال کی پابندی کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نہ چاہتے ہوئے 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے جارہے ہیں، سعید غنی - ایکسپریس اردووفاق کی جانب سے مدد فراہم نہیں کی گئی وزیراعظم ہمارے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے تیار نہیں، وزیر تعلیم سندھ I would suggest to make three shifts in business timings. Where are your managed journalists who favoured locked down..? SORRY, Now managed vanchors duties will be to promote 'Excellent decision by CM Sindh' by softing locked down,what a deceion.. USA asked Zardari sb to donate CM Sindh for NY Governer BUT Zardari SB refused... نہیں کریں آپ سے کوئی منت نہیں کر رھا ھے، لوگ کرونا سے انشاءاللہ بچ جائیں گے لیکن بھوک سے شاید نہ بچیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمان میں 500 سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکمسلطان عمان ہر سال رمضان المبارک کی آمد پر قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کرتے ہیں، تاہم اب اس فیصلے کا تعلق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام سے ہے۔ لاہور میں دو قیدی کی اموات بڑے چور قاتل باہر کے ملکوں میں غریب جیلوں میں انصاف کالاقانون جنگل راج ہم اور پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »