کرونا کو مذاق سمجھنے والے ملکی صدر کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل کے صدر کرونا کا شکار ARYNewsUrdu

برازیل کے صدر نے کرونا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’وائرس کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے میرا خود کا کوویڈ 19 ٹیسٹ پازیٹیو آگیا‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’ویسے تو میں ٹھیک ہوں، چہل قدمی کرسکتا ہوں مگر طبی ماہرین کے مشورے کے مطابق اب گھر پر ہی رہوں گا‘۔ برازیلین میڈیا کے مطابق چند روز قبل صدر نے احتیاطی تدابیر کے بغیر عوام سے نہ صرف ملاقاتیں کیں تھیں بلکہ اُن سے ہاتھ بھی ملائے تھے۔ جیر بولزونرو اپنے حامیوں میں جاکر کرونا کو بالکل بھول گئے تھے اور اپنا ماسک بھی اتار دیا تھا۔

حامیوں اور عوام سے ملاقات کے بعد برازیلین صدر کو نزلے کی شکایت ہوئی تھی جسے انہوں نے معمولی نزلہ قرار دے کر نظر انداز کردیا تھا۔یاد رہے کہ برازیل میں کرونا وبا کی شدت بدستور برقرار ہے، اب تک ملک بھر میں 16 لاکھ کیسز رپورٹ جبکہ 65 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ اگر دنیا بھر کی بات کی جائے تو کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک میں برازیل کا دوسرا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامناکرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامنا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین بنانے والوں کو غیر متوقع چیلنجز کا سامنالندن: ادویہ ساز کمپنیوں اور طبی ماہرین نے گھروں سے کام کرنے کے دوران یکسوئی نہ ہونے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

درجنوں حاملہ خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو سزاوارسا(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک پولینڈ میں دو درجن سے زائد مریض خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والے ڈاکٹر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نےسازش کے تحت معیشت کو تباہ اور اداروں کو متنازع بنا دیا، فضل الرحمٰنہم اپنے اداروں کو مضبوط کر کے دنیا میں انکے عزت وقار کو بڑھاینگے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنے بیٹے کو بچاسکو تو بچا لو، اغوا کاروں کی والدین کو دھمکی -تلمبہ: صوبہ پنجاب کے علاقے تلمبہ میں اغوا کاروں نے 10 سالہ بچے کے والدین کو دھمکی دی ہے کہ اپنے بیٹے کو بچا سکو تو بچا لو۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں 10 سالہ ایان گلی میں جا رہا تھا 2 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی، اغوا کاروں نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلطانہ ڈاکو اور برصغیر میں امیر کو لوٹ کر غریب کو دینے کی روایتسلطانہ ہر ڈاکے کی منصوبہ بندی بڑی احتیاط کے ساتھ کرتا اور ہمیشہ کامیاب لوٹتا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ بڑے نڈر طریقے سے ڈاکہ ڈالتا تھا۔ وہ خون بہانے سے حتیٰ المقدور گریز کرتا لیکن اگر کوئی شکار مزاحمت کرتا تو وہ ان کو قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »