کرونا کے خلاف دوا کب تیار ہوگی؟ ڈبلیو ایچ او کا بڑا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے خلاف دوا کب تیار ہوگی؟ ڈبلیو ایچ او کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا بحران کے ابتدائی مراحل کی اطلاعات ملنے سے متعلق تازہ ترین معلومات جاری کردیں، عالمی ادارہ صحت نے مہلک ترین وبا کرونا وائرس کی دوا سے متعلق کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤکی دوا تیار کرنےکی کوششیں جاری ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کےڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ یہ پیش گوئی نہیں کی جاسکتی کہ کب تک کووڈ نائنٹین کے خلاف کوئی دوا تیار ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ارب یورو کی دوا جس سے ’دولت اسلامیہ‘ کی مالی مدد ہونا تھییہ دوا دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں سمیت شام میں لڑنے والے دیگر جنگجو بھی استعمال کرتے رہے ہیں کیونکہ یہ خوف دور کرنے میں مدد دیتی ہے اور تھکن دور کرتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کرونا کی ممکنہ پہلی دوا تیار کرلی گئیآسٹریلیا میں کرونا کی ممکنہ پہلی دوا تیار کرلی گئی CoronavirusPandemic Australia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی دوا کہاں تیار ہورہی ہے؟ چین نے بتادیابیجنگ : چینی حکام نے کوویڈ 19 کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی تیاری کےلیے عمارت تیار کرلی، جو سالانہ بنیاد پر 100 ملین ڈوز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »