کرونا وائرس، حکومتی ہدایت کے پابند ہیں، مفتی تقی عثمانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، حکومتی ہدایت کے پابند ہیں، مفتی تقی عثمانی ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومت نے جو ہدایت کردی ہم اس کے پابند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے سبب حکومت نے جو ہدایات دی ہیں عوام کو اس پر عمل کرنا چاہئے۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ سندھ حکومت نے طبی ماہرین کی رائے میں کیا ہے، تمام ساتھیوں سے کہیں گے حکومت سندھ کے فیصلے پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے میں برائیاں بڑھ گئی ہیں، اللہ کی آزمائش جاری ہے، ہمیں اپنی برائیوں اور کوتاہیوں پر اللہ سے معافی مانگنی چاہئے، اللہ ہمیں آزمائش سے گزرنے کی ہمت اور توفیق دے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ ’سوشل میڈیا پر مختلف علاج یا خبروں پرعمل نہ کریں اور ذمہ داری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں آگے نہ پھیلائیں، اس معاملے میں طبی ماہرین کے مشوروں پر ہی عمل کریں‘۔

انہوں نے ہدایت کی کہ ’گھروں میں بیٹھ کر لوگ روزانہ کم از کم 100 بار آیتِ کریمہ کا ورد کریں، خود کو گھروں میں مخصوص کرلیں اور کھانے پینے سے پہلے سنت نبوی ﷺ کے مطابق بسم اللہ پڑھیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کھوتے مولویوں کا ایمان جب حدیثوں پہ نہیں تو یہودیوں کے ایجنٹوں کے سپرد ہی ہونا ہے مساجد_پر_پابندی_نامنظور

ہر گھر میں ماسی کام کرنے آتی ہے.. لوگ اس لاک ڈاون کو بھی انجوائے کر رہے ہیں..

نماز کا اجتماع روکنے کےآرڈر تو کر دیا مگر جو گھروں میں ماسی کام کرنے آتی ہے اسکو کون روکے گا؟ کراچی میں خدا کی بستی نام کے علاقے سے روزانہ بس آتی ہے..ان ماسیوں سے جو وائرس پھیلےگا وہ کیسے روکا جائے گا؟

ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar

ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar

آپ کہاں پابند ھیں آپ تو دو دن پہلے ملاں منیب الرحمان کے ساتھ اپنی راگنی الاپ رھے تھے پتہ نہیں یہ ملک اور معاشرہ کب آپ لوگوں کی بلیک میلنگ سے اوپر اٹھ کر عقل اور دلیل کی راہ چلنا شروع کریگا

ہر پاکستانی مسلمان حکومت سندھ کے اس جاہلانہ فیصلے کو مسترد کرتا ہے مساجد_پر_پابندی_نامنظور

🌹🌹Ma Sha Allah 🌹🌹

Yad he ya bhul gye dunya

Ap sab se ye guzarsh he ap alim ko ziyada jante hn ya is harame media ko alim janta he use Kia karna he or ye media Islam mukhalif he aj se nahi morning show se or enam Ghar or jeeto Pakistan se lekar ab tak Allah ham sab ke eman ki hefazat kare Ameen

Tu mufti muneeb kyo nahi manty ya baat, vo Hur baat Mai main na manoo ki rit kyo lugaty Hain ❓

Fawad chudri ka janaza shazad Roy se parwana ok duna badal gye he Bhai ye 2020 he 💤💤🐷🐍🐍🦂🐛🍑🍼🎵🎵🎵🎵🎶

Kia jamia Al Azhar ka fatwah ki roshni may Sindh hakumat Wala faisla nahi krna chaeay ta?as hamary leay Al Azhar tou bht value rakhta Hy...as 10 days are important for quarantine time period...? rehnumai farmain. Shukria...itni fair Kyu ArifAlvi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 312 ہوگئی | Abb Takk NewsYa allah Ya ALLAH reham farma
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس اور احساس ذمہ داریتحریر: اقراء طارق ضرور پڑھیں: معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور Stay home stay safe
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس تفتان سے باہر کیسے نکلاSamaaBlogs ایران کے اندر سے بڑی تعداد میں لوگ ہوائی جہازوں کے ذریعے پاکستان آرہے تھے۔ جس کی کسی کو پرواہ نہ تھی۔ آخر کار ایران نے زائرین کو زاہدان میں لاکر چھوڑ دیا۔ تب بھی حکومتوں، محکموں اور اداروں کے کان پر جوں نہ رینگی تحریر: جلال نورزئی SamaaTV credit goes to sayedzbukhari and liHZaidiPTI Sir thanks a lot giving us this new Tabdeeli..... 🙏🙏🙏 coronavirusinpakistan Media disinformation continues. People are looking for hope not your nasty and sensational news..... sick people...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے نتیجے میں لوگ آن لائن شادیاں کرنے پر مجبورکرونا وائرس کے نتیجے میں لوگ آن لائن شادیاں کرنے پر مجبور CoronavirusLockdown Argentina CoronaAlert CoronavirusPandemic Online Marriages Coupls CoronaFear WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے،مرتضیٰ وہاب -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان سندھ حکومت کا … الحمداللہ Glimpse of light Ab 1 or news àai Hy hanta virus ki China ma shi news Hy ya ghlt...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »