سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے،مرتضیٰ وہاب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے،مرتضیٰ وہاب ARYNewsUrdu

have recovered and their tests have come negative. Total number of patients who have recovered in Sindh are now 14. Alhamdolillahدوسری جانب محکمہ سندھ کے مطابق کراچی میں کروناوائرس کے 10 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 144 اور سندھ بھر 410 ہوگئی۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے2 دن میں متاثرہ افراد میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، عوام ہر حال میں گھروں تک محدود رہیں،حکومت کا ساتھ دیں۔ انہوں نے بتایا کہ سکھر قرنطینہ میں 3149 زائرین کے نتائج منفی جبکہ 265 کے مثبت آئے ہیں۔اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر کو ہدایت کی تھی کہ لاک ڈاؤن میں باہر نکلنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 916 ہوگئی ہے اور 18 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Masha Allah

May Allah pak protect all of us

Ab 1 or news àai Hy hanta virus ki China ma shi news Hy ya ghlt...

Glimpse of light

الحمداللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ رپورٹوں میں تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کی۔ Allah pak apko shifa da. Ameen Shetan ki mout Us ke baap ki bhi mout Allah pak rehmat kary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: سروسز ہسپتال میں ٹیسٹ، چار چینی باشندوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) گزشتہ روز 19 چینی باشندوں کے سروسز ہسپتال میں نمونے لیے گئے تھے۔ 15 چینی باشندے کلیئر جبکہ 4 میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ How did they manage to pass the screening?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن شروع، ملک میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئیملک بھر میں کرونا سے 5 اموات، مریضوں کی تعداد 776 ہوگئی، سندھ میں لاک ڈاؤن شروع ARYNewsUrdu MAY ALLAH BLESS BARKAT TO ALL EFFORTS TO SAVE PEOPLE. AAMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشات: سندھ میں مکمل، کوئٹہ میں جزوی لاک ڈاؤن جاری - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے خدشے کے باعث آج 15 روزہ لاک ڈاؤن کا پہلا دن ہے جبکہ صوبہ بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن تیسرے روز بھی جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ اور مرتضیٰ وہاب کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیاوزیراعلیٰ سندھ اور مرتضیٰ وہاب کا کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdate thank God Allah bles all cuntry Ameen🙏 oh no!!! bad news for sindh. they have to suffer more in poverty. کام کے ٹاہم پر یہ سب گھر بیٹھ جائینگے اور 254 کا استمال کرینگے ، گند کیسے گند صاف کریگی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »