کرونا وائرس کی ایک اور قسم ’ڈیلٹا کرون‘ دریافت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو برس سے دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کی مختلف اقسام سامنے آرہی ہیں اور اب مشرقِ وسطیٰ کے ملک قبرص میں اس کا ایک اور ویرئنٹ دریافت ہوا ہے SamaaTV Deltacron

Posted: Jan 10, 2022 | Last Updated: 18 hours ago

کرونا کا نیا ویرینٹ یونیورسٹی آف قبصر میں حیاتیاتی علوم کے پروفیسر اور لیبارٹری آف بائیوٹیکناجی ایںڈ مالیکیولعر وائرولوجی کے سربراہ لیونیڈوس کوسٹرکس نے دریافت کی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ جینیاتی بنیادوں پر ڈیلٹا اور اومی کرون کی مشترکہ قسم ہے اس لیے انہوں نے اسے ’ڈیلٹا کرون‘ قرار دیا ہے۔کے مطابق دیگر سائنسدانوں کا قیاس ہے کہ لیونیڈوس کوسٹرکس کے نتائج لیبارٹری کے آلودہ ہونے کی وجہ سے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ویرینٹ کی جانچ کے لیے ایک سے زیادہ ملک میں نمونوں کو ملٹیپل سیکونسنگ پروسیجرز سے گزارا گیا اور عالمی ڈیٹا بیس میں موجود اسرائیل کے کم از کم ایک کیس میں ڈیلٹا کرون کی جینیاتی خصوصیات ظاہر ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس:سندھ حکومت نےفی الحال کوئی سخت فیصلہ نہیں کیا،مرتضیٰ وہابایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود سندھ حکومت نے اب تک کوئی سخت فیصلہ نہیں کیا ہے SamaaTV فیصلہ اس وقت کریں گے جب امداد کے نام پر معیشت کا پہیہ روکنے کے لئے غیر ممالک سے ذاتی اکاؤنٹ میں پیسہ آئے گا۔ ہاں جب پیٹ تھوڑا خالی ہوگا تو لگادینگے لاشوں کی سیاست پیپلز پارٹی کا پرانا وطیرہ ہے جب کنٹرول نہیں ہوگا تو وفاق پر ملبہ ڈال دیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفرا اسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے، نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے اسٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وائرس، معیشت اور سیاست - ایکسپریس اردوجو عالمی صورتحال ہے اس کے تناظر میں یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے لیے نئی مشکلات کا سال بھی ثابت ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صبور اور علی انصاری کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو جذباتی کردیا - ایکسپریس اردوصبور نے طویل نوٹ لکھ کر اپنی شادی کے خوشی اور غم کے جذبات مداحوں سے شیئر کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حوالہ ہنڈی اور کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ؛ 5 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد - ایکسپریس اردو50 تولے سونا برآمد کر کے اسسٹنٹ مینجر ظفراللہ بٹ اور کیشر محمد بشارت کو حراست میں لے لیا Like, share and subscribe my Youtube channel to get latest updates regarding upcoming cell phones supportmeguys YouTubeChannel SAMSUNG SamsungGalaxyS21FE Youtube iphone12
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »